ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

مقدس

لائبریرین
ڈرائیں نہیں۔۔۔ ۔! کہیں مشاعرے سے پہلے ہی پنڈال خالی ہو جائے۔ :)

ٹوکری میں اوپر پھول رکھیے گا اور نیچے ٹماٹر :D:p

ارے واہ احمد بھیا۔۔ آپ نے تو میری سوچ پڑھ لی۔۔ یہی تو سوچا تھا میں نے ۔۔ ٹماٹر ٹوکری میں ڈال کر اوپر پھول رکھ دوں گی
:rollingonthefloor:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
ارے واہ احمد بھیا۔۔ آپ نے تو میری سوچ پڑھ لی۔۔ یہی تو سوچا تھا میں نے ۔۔ ٹماٹر ٹوکری میں ڈال کر اوپر پھول رکھ دوں گی
:rollingonthefloor:

میرا آج مشاعرہ کے دوران ٹماٹر گوشت کھانے کا پروگرام ہے تو آپ وہی لے آئیں
پھولوں کا تکلف مستند شعراء کی دفعہ کر لیجیے گا۔
 
محمداحمد

لائبریرین
ارے واہ احمد بھیا۔۔ آپ نے تو میری سوچ پڑھ لی۔۔ یہی تو سوچا تھا میں نے ۔۔ ٹماٹر ٹوکری میں ڈال کر اوپر پھول رکھ دوں گی
:rollingonthefloor:

جبھی تو آج کل مشاعروں کا اسٹیج اتنا اونچا بنایا جاتا ہے کہ سامعین کا پھینکا ٹماٹر حاضرین پر جا گرتا ہے ، اور شاعر سامعین کی بے بسی پر مسکرا کر نئی غزل کا آغاز کردیتا ہے۔ ۔۔۔ :)
 
برگ حنا

محفلین
ڈرائیں نہیں۔۔۔ ۔! کہیں مشاعرے سے پہلے ہی پنڈال خالی ہو جائے۔ :)

ٹوکری میں اوپر پھول رکھیے گا اور نیچے ٹماٹر :D:p
ہائیں بھیااااااااااااااااااااااااااااااا:noxxx:
تو درپردہ یہ سازشیں ہو رہی ہیں:applause:
شکر ہے میں شاعر ہ نہیں:heehee:
 
Top