محفل فورم پر پندرہ لاکھ پیغامات پورے ہونے پر مبارکباد

مبارکاں سب نوں اللہ کرے ہمارا یہاں مل بیٹھنا خیر و برکت کے لیے ہو اور خلقت کو ہم سے نفع ہو نقصان نہیں اور جس طرح ہم یہاں جمع ہیں اسی طرح اللہ ہمیں جنت میں جمع فرمائے آمین۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top