محفل سے غیر حاضری کا سبب

عسکری

معطل
ارے ہاں شاعروں کو تو نیکیوں کی ضرورت پڑے گی۔ کہیں چھوٹے سے دوستی مہنگی نہ پڑ جائے روزِ محشر۔۔۔ :D
چپپپپپپپپپپپپپ ایس امت کہو یار ہم یہاں شعرا کے ہیڈ کوارٹر میں ہیں کہیں یہاں سے واپسی نصیب نا ہو ہمیں ۔ اور غالب کو کچھ کہا تو 4 دفعہ دیوان غالب میں لکھے تمام حروف جتنا گناہ ہو گا ۔:D بلکہ اس سے بھی زیادہ ۔

ویسے آپس کی بات ہے یہ شاعر لوگ خود تو اپنے بیوی بچوں میں خوش لائف گزار رہے ہیں اور خونی شعر بے وفائی کے شعر اور نا جانے کیا ارلم پرلم لکھ مارتے ہیں ہمارے جیسے بے وقوف ان کی باتوں میں آ کر خود کو روگ لگا لیتے ہیں :rolleyes:
 
میں ذرا اپنی آواز نیچی کرلیتا ہوں۔ کہیں شعراء کے کانوں تک نہ پہنچ جائے۔ کہتے تو صحیح ہو یا ر آپ۔ ;)
 
مہ جبین

محفلین
اور انہوں نے جو لکھ لکھ کر ہمیارا دماغ خراب کر ڈالا ؟ ہم نادان لوگ زندگی کو روگ لگا بیٹھے ہیں ان کی باتوں میں آ کر اس کا کیا ہو گا؟
ائے ہئے ۔۔۔۔۔ عبداللہ بچہ۔۔۔!
ان شاعروں کی باتوں میں آکر کون روگ لگاتا ہے
یہ کمبخت روگ تو خود ہی جان کو لگ جاتے ہیں اور پھر جان لیکر ہی جاتے ہیں
شاعر تو بیچارے کچھ بھی نہیں کرتے
ایویں بدنام کردیا ہے سب نے اُن کو۔۔۔
 
عسکری

معطل
ائے ہئے ۔۔۔ ۔۔ عبداللہ بچہ۔۔۔ !
ان شاعروں کی باتوں میں آکر کون روگ لگاتا ہے
یہ کمبخت روگ تو خود ہی جان کو لگ جاتے ہیں اور پھر جان لیکر ہی جاتے ہیں
شاعر تو بیچارے کچھ بھی نہیں کرتے
ایویں بدنام کردیا ہے سب نے اُن کو۔۔۔
نہیں یہ چسکا لگواتے ہیں ہم جیسے نادانوں کو اب جگجیت سنگھ اور پنکج اداس کو سن لیں ساری دنیا کی شرابیں اور جام ان کی غزلوں میں ہیں خؤد 70 -80 سال جیتے ہیں اور دوسروں کے گردے 55 میں فیل کرا دیتے ہیں ۔ یہ شاعر بھی ایسے ہوتے ہیں مغل بھائی کو دیکھ لیں بیوی ہے بچی ہے ایک پیاری سی پر شاعری دیکھو تو رونا ا جاتا ہے ہمیں ۔ اس طرح اور بھی بہت مثالیں ہیں :ROFLMAO: یہ دیکھیں

539329_427786877256646_1282785399_n.jpg
 
Top