محفل! دلچسپ و عجیب

محمد وارث

لائبریرین
دھرنے والی تھریڈ پڑھی تھی۔ اسمیں کئی لوگ موجود ہیں جو اب نہیں آ رہے
بھائی جان آپ جو کوئی بھی ہیں، وہی ہیں یا کہ نئے ہیں یا بار بار نئے ہیں، ہمیں اس سے کچھ لینا دینا نہیں۔ ہاں اگر وہی پرانے ہیں اور بار بار معطل ہونے پر تشریف لا رہے ہیں جو کہ محفل پر آج کل ایک سافٹوئیر نہ ہونے کی وجہ سے ہے تو ہمیں آپ سے محبت ہے کہ آپ کو اردو محفل سے محبت ہے۔ جس سافٹوئیر کا ذکر کیا ہے اس کی موجودگی میں ایک معطل آئی ڈی اگر کسی نئے نام سے آتی تھی تو آٹو میٹک نئی بھی معطل ہو جاتی تھی۔ اپ گریڈ کے بعد سے یہ شاید کام نہیں کر رہا۔
 
یاز

محفلین

لہٰذا اگر آپ وہی ہیں کہ جس کا گماں گزر رہا ہے تو گزارش ہے کہ اس مبینہ سوفٹ ویئر کے احترام میں خود ہی معطل ہو جاویں۔
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
میرا بھی موڈ ہے ایک جارحانہ اکاؤنٹ بنانے کا
1۔کیا اِس اکاؤنٹ سے جارحانہ مزاج آشکار کرنے پہ "اب" کوئی رکاوٹ آرہی ہے!
2۔ اَس اکاؤنٹ سے بھی زیادہ جارحانہ!!!
3۔ہیں!!!کیا مزید جارحانہ بھی ہوسکتا ہے!!!
4۔ہیں!! جارحانہ کے مزید کتنے درجات باقی ہیں!!!
 
زیک

مسافر

جی ہاں رکاوٹ یہ ہے کہ ابھی تک کچھ سمجھتے ہیں کہ میرے ساتھ امتیازی سلوک ہوتا ہے۔

آجکل تو میں جارحیت کافی کنٹرول میں رکھتا ہوں۔
 
ویسے ان لوگوں کا منہ بند کرنے کے لیے آپ کو ایک آدھ مرتبہ معطل کردیا جائے تو کیسا ہے:p:ROFLMAO:
 
شاہد شاہ

محفلین
1۔کیا اِس اکاؤنٹ سے جارحانہ مزاج آشکار کرنے پہ "اب" کوئی رکاوٹ آرہی ہے!
2۔ اَس اکاؤنٹ سے بھی زیادہ جارحانہ!!!
3۔ہیں!!!کیا مزید جارحانہ بھی ہوسکتا ہے!!!
4۔ہیں!! جارحانہ کے مزید کتنے درجات باقی ہیں!!!
زیک تو محفل پر ایویں ہی بدنام ہیں۔ انکا فیس بک اور ٹوئیٹر پر ایسا کوئی انداز نہیں۔ وہاں تو شریف سے بچے لگتے ہیں
 
محمد امین

لائبریرین
جی ہاں رکاوٹ یہ ہے کہ ابھی تک کچھ سمجھتے ہیں کہ میرے ساتھ امتیازی سلوک ہوتا ہے۔

آجکل تو میں جارحیت کافی کنٹرول میں رکھتا ہوں۔

امتیازی سلوک اچھے معنیٰ میں یا برے معنیٰ میں؟ مطلب یہ کہ امتیازی سلوک عموماََ برے سلوک کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔۔۔۔
 
Top