محفل دا پِنڈ

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
punjab11.jpg
 
فہیم

لائبریرین
گنے کے رس کی کھیر
یہ تو میں اپ سے سن رہی ہوں بھیا :happy:
جی ہم نے سنا ہے اپنے بڑوں سے کہ سہارن پور (یوپی۔انڈیا) میں پکتی ہے کہ مٹی کے مٹکے میں گنے کا رس بھر کر رات کو دھیمی آنچ پر رکھ دیتے ہیں اور وہ رس پکتا رہتا ہے پھر صبح کو شاید اس میں چاول اور پتہ نہیں کیا کیا شامل کرکے کھیر بنالی جاتی ہے :)
 
ٹھیک اصل میں ہمارے گاؤں میں یہ کبھی بنی نہیں اس لیئے مجھے نہیں پتا تھا :happy:
 
ماظق

محفلین
گنے کے رس میں بنی کھیر واقعی لاجواب ہوتی ہے،عام سویٹ ڈش کے مقابلے میں اگر گنے کے رس کی کھیر میسر ہو تو شاید ہی دوسری سویٹ ڈش کھانے کو دل چاہے۔
 
تعبیر

محفلین
پِنڈ میں تو اب کوئی آنا ہی پسند نہیں کرتا، پتہ نہیں کیا ہوگیا ہے ان لوگوں کو!
تعبیر ، عینی، عباسی بھائی، عسکری بھائی، نیلم ، کہاں ہیں آپ سب لوگ؟ یہ پِنڈ کا کیا حال بنارکھا ہے؟ اتنا ویران کیوں کردیا ہے اسے؟
حاضر جناب :p
آپ خود ہوتے ہیں جو کوئی اور ہو یہاں
میں تو شہر کی ہوا کھانے گئی تھی
 
Top