محفل دا پِنڈ

شمشاد

لائبریرین
اور آپ کو شاید علم نہیں، آج فرمان علی اپنی موٹر سائیکل سمیت تیر رفتاری کے سبب گندے نالے میں جا گرا تھا۔ قسمت اچھی تھی کہ جان بچ گئی۔
 
عاطف بٹ

محفلین
اوہو، دکھ تو ہوا سن کر مگر مجھے لگتا ہے کہ اسے اچھو کی ماں کی بددعا لگی ہے۔
سارا دن آوارہ پھرتا رہتا ہے۔ دونوں بھائی باپ کا نام بدنام کررہے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
آج شام کو علم ہونے پر امام مسجد گئے تھے ان کے گھر تیمار داری کو۔

باتوں باتوں میں انہوں نے دونوں لڑکوں اور ان کے باپ کی خوب سرزش کی۔
تو حاجی خدا بخش نے انہی کے ہاتھ چپکے سے دارے کی مالی مدد کے لیے کچھ رقم بھجوائی اور معذرت بھی ظاہر کی۔
 
عاطف بٹ

محفلین
اپنے امام صاحب ویسے تو اچھے بندے ہیں مگر جب کبھی کبھار بچوں کو مسجد پانی بھر کر لیجانے پر ڈانٹتے ہیں تو مجھے اچھا نہیں لگتا۔
حاجی خدا بخش نیک آدمی ہے۔ دیکھیں پوری زندگی اس نے ہمارے سامنے کیسے شرافت کے ساتھ محنت کرتے ہوئے گزاری ہے اور جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کبھی پنڈ میں کسی کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ہوا اس کا۔
 
جی ہاں میرے بابا بھی یہی کہتے ہیں کہ اس نے زندگی بھر کبھی کسی سے جھگڑا نہیں کیا۔ اور پوری زندگی بڑی شرافت سے گزاری ہے۔ بلکہ اس کی فیاضی کے قصے تو سارے گاؤں میں مشہور ہیں۔

یہ تعبیر آپا آج گاؤں کیوں نہیں آ رہیں؟
 
تعبیر

آگئی آگئی
پہلے پڑھنے تو دیں نا آرام سے
میرے آنے تک یہاں اتنا کچھ ہو جاتا ہے کہ میں پھر صرف پڑھ ہی سکتی ہوں لکھنے کی مہلت ہی نہیں ملتی :(
 
شمشاد

لائبریرین
پہچان کی تو آپ بات چھوڑ دیں، آپ جب بھی آئیں گی، جتنے عرصے بعد بھی آئیں گی، آپ کو پہچان لیا جائے گا۔
ایسی بات نہیں ہے کہ آپ کی تصویر پنڈ کے تھانے میں لگی ہوئی ہے، بلکہ آپ کو آپ کے کاموں کی وجہ پہچانا جاتا ہے۔
 
زبیر مرزا

محفلین
لو جی میں حقہ تازہ کرلے آیاں ، تے دھوپ وچ بھہ کے نالے سردی دا توڑہووے دا نال حقے دے کش لگن دے
تے سواد آجائیدا - جے کسے حقہ پینا ہووے تے پہلاں آگ تے تماکو دا بندوبست کرے :)
3724394259_9d19d1214c.jpg
 
نیلم

یہ آفر صرف آدمیوں کے لیئے ہے نا،،،اب تو شیشہ آگیا حقہ بچارہ تو گیا:D
 
فلک شیر

محفلین
آج دعوت نہ رکھ لیں پنڈ میں:heehee:
154323_487638484600420_784111794_n.jpg
چلھ دے موہرے بہہ کے تازی رڑکی لسّی تے پروٹھے،جنہاں تے مکھن تردا پیا ہوندا سی......نکیاں ہوندیاں توں لے کے دس جماعتاں پاس کرن تیکر......ایہہ ناسٹلجیا وی عجیب phenomena اے قرۃالعین اعوان آپا جی......loving this scene
 
Top