تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

یاز

محفلین
درست جواب جی۔

انعام میں سر درد کی دو گولیاں
images
 

یاز

محفلین
سوال:
کچھ نیند کا اثر اور کچھ سر درد، سوچ رہا ہوں کہ دوا پی کے سو جایا جائے۔
 

یاز

محفلین
سوال:
او ایل ایکس پہ بیس ہزار والا طوطا لو تو پانچ روپے کی چاکلیٹ ساتھ مفت دیتے ہیں جی۔
 
Top