تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

یاز

محفلین
سوال:
مری میں مال روڈ پہ عمومی طور پر اوباشوں اور منچلوں کا جم غفیر ہوتا ہے۔
 

ربیع م

محفلین
آپ کو میں یاد رکھتا تو ہوں لیکن شاہد کے نامِ نامی سے! "شاہ" تو آپ کی ایک اضافی صفت ہے! :)
عموما جن کے نا. کے ساتھ شاہ جڑا ہو وہ شاہ صاحب کے نام سے اتنے معروف ہو جاتے ہیں کہ اصل نام. بالکل پس منظر میں چلا جاتا ہے.
بہرحال اب یہ علم نہیں کہ شاید شاہ صاحب حقیقت میں بھی شاہ صاحب ہیں یا محض محفل پر
 

یاز

محفلین
یہ رہ گیا
سوال:
مری میں مال روڈ پہ عمومی طور پر اوباشوں اور منچلوں کا جم غفیر ہوتا ہے۔
 
Top