محمد تابش صدیقی
محفلین
بعد والی اپروو ہونے سے پہلے والی کینسل۔آپ دل چھوٹا نہ کریں بھائی ،
ابھی ہماری تجویز کردہ ڈی پی پر آٹھ ریٹنگ آ چکی ہیں ،
بس دو ریٹنگ کا انتظار ہے ،جیسے ہی پوری 10 ہو جائیں تو آپ کو ہم دوبارہ ڈی پی تبدیل کرنے کی تکلیف دیں گے ۔
بعد والی اپروو ہونے سے پہلے والی کینسل۔آپ دل چھوٹا نہ کریں بھائی ،
ابھی ہماری تجویز کردہ ڈی پی پر آٹھ ریٹنگ آ چکی ہیں ،
بس دو ریٹنگ کا انتظار ہے ،جیسے ہی پوری 10 ہو جائیں تو آپ کو ہم دوبارہ ڈی پی تبدیل کرنے کی تکلیف دیں گے ۔
واہ جی ،بعد والی اپروو ہونے سے پہلے والی کینسل۔
فرقان احمد بھائی حاضر ہوں ۔فرقان احمد بھیا کے لیے ۔
فلسفی جی ذرا جلدی سے یہ خوبصورت اوتار سجالیں ۔
نوازش، کرم، شکریہ، مہربانی!
دیکے بغیر حال یہ ہے اضطراب کا

شگفتہ شگفتہ بہانے ترےدیکے بغیر حال یہ ہے اضطراب کا
کیا جانے کیا ہو پردہ جو اٹھے نقاب کا
صاحب! ہم کیا سامنے آئیں؛ کیونکہ ہمیں اپنے پیارے سے محفلین کی جان عزیز ہے ۔۔۔!
آپ تو ہمیں یوں کہیں کہ،
مجھ کو محرومیء نظارہ قبول
آپ جلوے نہ اپنے عام کریں!

آپ کا بہت شکریہ بھیا ،
ہمیں آج کوئی سیاسی زمرے میں ٹیگ نہ کرے، پلیز !!!
آپ کے حکم کی تعمیل، دوسری نئی تصویر ڈی پی میں لگارہا ہے وہ یہ ہے ۔
آپ کے حکم کی تعمیل، دوسری نئی تصویر ڈی پی میں لگارہا ہے وہ یہ ہے ۔
[ahmed.jpg](ahmed — Postimage.org)
یہ میری خوش نصیبی ہے کہ نقیبی صاحب نے میری نہ صرف تائید کی ہے بلکہ بھیا عظیم الدین صاحب سے فرمائش بھی کر دی ہے کہ ہماری چنیدہ تصویر کو اپنی تصویری شناخت بنائیں۔اللہ پاک نقیبی صاحب کو اپنی اعلیٰ شان کے مطابق اجر خیر عطا فرمائیں اور بھیا عظیم الدین کو اس معصوم سی تصویر اور اس سے زیادہ معصوم نقیبی صاحب کی فرمائش کو اپنانے کی توفیق عطا فرمائیں۔فلسفی جی ذرا جلدی سے یہ خوبصورت اوتار سجالیں ۔
چلیں ہم کوئی دوسری تصویر ڈھونڈتے ہیں آپ کے اوتار کے لیے۔عدنان بھائی!
یہ تصویر پوری نہیں آ رہی نمائندہ تصویر کے طور پر!
ماشاء اللہ ۔جو حکم بھائی جان
محترم نقیبی صاحب آپ کی اور ہماری سنی گئی اور عظیم بھیا فلسفی سےدستبردار ہوکر معصوم سے کیوٹ سے بچے بن گئے ہیں (تصویری حد تک ) ہائے نظر نہ لگ جائے کہیں ۔ہماری عظیم بھیا سے ایک گزارش ہے کہ اپنی ڈی پی زیادہ مت دیکھئےگا کہیں اپنی نظر کا شکار نہ ہوجائیں۔۔فلسفی جی ذرا جلدی سے یہ خوبصورت اوتار سجالیں ۔



اللہ کا بندہ بیک وقت ایک ہی ریٹنگ دے سکتا ہے۔ ویسے میری ریٹنگ کے بعد اب ایک اور درکار ہےہے کوئی اللہ کا بندہ جو اس ڈی پی پر دو ریٹنگ دے ۔
