محفلین کے تکیہ کلام

ویسے احباب کو آگاہ کر دیں کہ ہماری ننھی سی پری نے اپنا تکیہ بھیا کے کلام کے نیچے رکھ دیا ہے۔ وہ ذرا شرارتی ہیں ناں۔ :)
 

مغزل

محفلین
ہاہاہہا ۔۔ یہ تکیہ نہیں قبلہ تقیہ کلام ہے ۔۔ اور تہذیب کے استمرار کی علامت ہے ۔۔ :yawn:
ادی تعبیر کا تکیہ کلام ۔۔ ویری گڈ اور دیٹس گڈ:biggrin:
 
Top