1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

محفلین کے اختیارات

سید عاطف علی نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 16, 2019

  1. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,601
    بھئی کوئی ایسی جگہ بھی ہونی چاہیے جو انتظامیہ کےاختیارات سے باہر ہو۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    7,723
    یہاں کی انتظامیہ روبوٹس پر مشتمل نہ ہے ۔۔۔!
     
  3. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    7,723
    یہ معاملہ تو تیزی سے خروج کی طرف بڑھ رہا ہے ویسے ۔۔۔!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    9,619
    غالبا محفل کے مقتدر حلقے تمام اختیارات بلڈی محفلین کو دینے کے حق میں نہیں ہیں :)
     
  5. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,123
    اردو آئی ٹی ٹیوٹوریل کی ذیل میں مضامین کی ادارت کا زمرہ موجود ہے جو اسی مقصد کے لیے بنایا گیا تھا کہ لوگ اس میں مضامین پر کام کر سکیں اور جب مضمون مکمل ہو جائے تو لڑی کو رپورٹ کر دیں کہ اسے متعلقہ زمرے میں منتقل کر دیا جائے۔ اس دوران وہ لڑی فقط متعلقہ اراکین عملہ اور صاحب لڑی کی رسائی میں ہو گی۔ :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  6. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,601
    وہی آپ اور وہی آپ کی باغیانہ گفتگو۔ :) اب ہی تھوڑا سنبھل جائیے۔ :)
     
    • متفق متفق × 1
  7. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,212
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    آپ کا تو آئی ڈیز کا باقاعدہ حرم ہے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 12
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,836
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہم نے تو ڈرافٹ کے لیے اپنے ایک قریبی دوست کی آئی ڈی حاصل کر رکھی ہے ۔کم بیش 10 سے 12 مختلف موضوعات پر مبنی ذاتی پیغام شروع کر رکھے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,212
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    خود کو دوست رکھنا بھی ایسے موقعوں پر کام آتا ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,836
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اجی آپ سے بھلا کچھ ڈھکا چھپا تھوڑی ہے۔
    آپ کیمیاء گر جو ٹھہرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,212
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    یہ کون سے ناگ کی قسم ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,382
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تبھی وہ دوست محفل استعمال کرنا چھوڑ چکے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,836
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ ناگ دیوتا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,836
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اس میں ہماری کوئی حکمت نہیں بھیا۔
    انھیں جتنا شوق تھا محفل پر آنے کا اتنا جلدی ہی ان کے ارمان ٹھنڈے ہو گئے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,045
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ایسا کیا کیا محفلین نے ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,836
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    محفلین کا تو کوئی قصور نہیں ،
    ان کی دلچسپی کا سامان انھیں یہاں نہ مل سکا ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,045
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    حیرت ہے۔ محفل اور محفلین تو انتہائی دلچسپ ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,836
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شاہ جی اپنا اپنا مزاج ہوتا ہے،
    وہ فیس بک مجاور ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,438
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    سید عمران بھائی کا خیال رکھیے، باقی خیر ہے۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,045
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اس میں متعلقہ اراکین سے کیا مراد ہوئی؟
    نیز اس طرح بھی لڑی پرائیویٹ تو نہیں ہوگی۔
    کیا نظام میں ایسا کوئی پروویژن نہیں یا وضع کرنا ممکن نہیں ؟
     

اس صفحے کی تشہیر