محفلین کی کہانی۔۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی۔۔ حصہ دوم

شمشاد

لائبریرین
ہاہاہا ہاں بالکل۔۔۔ اس کے علاوہ اور کچھ :)

th_0021.gif
th_0049-1.gif
 

محمد وارث

لائبریرین

پسِ پردہ رہنے والے ایسے ہی گمنام رہتے ہیں ناں۔

شمشاد بھائی نے درست کہا فہیم، اب بچی کو کیا علم کہ چاچو نے کیا "تیر" مارے ہیں لیکن مجھے ضرور علم ہے سو داد کے ساتھ ساتھ دل و جان بھی حاضر ہیں :)
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد بھائی نے درست کہا فہیم، اب بچی کو کیا علم کہ چاچو نے کیا "تیر" مارے ہیں لیکن مجھے ضرور علم ہے سو داد کے ساتھ ساتھ دل و جان بھی حاضر ہیں :)
شکریہ وارث بھائی :)
لیکن اب ہم نے ایسے تیر بھی نہیں مارے کہ کہا جائے
دل کیا جان بھی ہے حاضر:grin:
 
Top