کٹھ پتلی آئی ڈیز بھی ساتھ ٹیگ کریں تو بات بنے
علم ہوتا تو کر دیتا ۔ اب کاہے کا لحاظکٹھ پتلی آئی ڈیز بھی ساتھ ٹیگ کریں تو بات بنے
علم ہوتا تو کر دیتا ۔ اب کاہے کا لحاظ![]()
کٹھ پتلی آئی ڈیز بھی ساتھ ٹیگ کریں تو بات بنے
کٹھ پتلی آئی ڈیز کی اصطلاح نئی معلوم ہوتی ہے۔ متعارف کروائیں تاکہ ہم بھی کچھ مزید حصہ ڈال سکیں۔علم ہوتا تو کر دیتا ۔ اب کاہے کا لحاظ![]()
فرقان احمد میرے پسندیدہ محفلین میں شامل تھے۔ مجھے ان کے جانے کا رنج تھا۔ وجہ بھی معلوم نہیں ہو سکی تھی۔افواہ تو یہ تھی کہ یہ رکن عارف جاسم کی طرح دیگر ناموں سے موجود ہیں۔