محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

محمد وارث

لائبریرین
کوئی تو آئے کوئ تو آئے
پائے کھلائے پائے کھلائے
ہمیں مکئی کی روٹی اور سرسوں کا ساگ بھی چلے گا!!!
:drooling::drooling::drooling:
نہیں بھئ ہم نہیں بتا رہے۔۔۔ کے رات کو نلی نہاری اور شام کو کشمیری چائے کے ساتھ اخروٹ کا حلوہ کھائنگے ۔۔۔;)
اس کے لیے پنجابی میں کہتے ہیں، "دریا آیا نئیں تے سُتھن مونڈھے تے" یعنی دریا تو ابھی سامنے آیا ہی نہیں اور شلوار پہلے ہی اڑس لی ہے یا کپڑے کندھوں پر ڈال لیے ہیں۔ ویسے ایک اور بھی پنجابی کہاوت ہے جس میں کسی گاؤں کے بسنے وغیرہ کا ذکر ہے، مگر وہ پھر کبھی سہی! :)
 
سید عمران

محفلین

اردو میں بھی اسی کو کہتے ہیں بادل دیکھ کے گھڑے پھوڑ لیے!!!
 
اکمل زیدی

محفلین
اس کے لیے پنجابی میں کہتے ہیں، "دریا آیا نئیں تے سُتھن مونڈھے تے" یعنی دریا تو ابھی سامنے آیا ہی نہیں اور شلوار پہلے ہی اڑس لی ہے یا کپڑے کندھوں پر ڈال لیے ہیں۔ ویسے ایک اور بھی پنجابی کہاوت ہے جس میں کسی گاؤں کے بسنے وغیرہ کا ذکر ہے، مگر وہ پھر کبھی سہی! :)
وارث بھائی آخر اردو محفل کے ممبر ہیں سب سمجھ آتا ہے ۔۔۔۔مگر بہر حال اُمید پر دینا قائم ہے ۔۔۔ہمارے پائے استقلال میں ابھی استقامت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:LOL:
 
محمد وارث

لائبریرین
وارث بھائی آخر اردو محفل کے ممبر ہیں سب سمجھ آتا ہے ۔۔۔۔مگر بہر حال اُمید پر دینا قائم ہے ۔۔۔ہمارے پائے استقلال میں ابھی استقامت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:LOL:
آپ لوگ اپنے میزبانوں سے کراچی لاہور کراچی ریٹرن ایئر ٹکٹ کا مطالبہ بھی کریں۔ :)
 
سید عمران

محفلین
وارث بھائی آخر اردو محفل کے ممبر ہیں سب سمجھ آتا ہے ۔۔۔۔مگر بہر حال اُمید پر دینا قائم ہے ۔۔۔ہمارے پائے اسقلال میں ابھی استقامت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:LOL:
ہم یہ وقت کا زیاں اس لیے کر رہے ہیں کہ ۔۔۔
شاید ہماری دلچسپی دیکھ کر لہوریوں کی دلچسپی بڑھ جائے۔۔۔
ویسے میزبان تو مارے ڈر کے ایسے غائب ہوئے کہ اب خواب سنانے کے بہانے بھی نہیں آتے!!!
:D:D:D
 
م حمزہ

محفلین
کل رات منیب الف اس وقت خواب سنارہے تھے جب دوسرے خواب دیکھا کرتے ہیں۔
ہم یہ وقت کا زیاں اس لیے کر رہے ہیں کہ ۔۔۔
شاید ہماری دلچسپی دیکھ کر لہوریوں کی دلچسپی بڑھ جائے۔۔۔
ویسے میزبان تو مارے ڈر کے ایسے غائب ہوئے کہ اب خواب سنانے کے بہانے بھی نہیں آتے!!!
:D:D:D
 
محمد وارث

لائبریرین
وارث بھائی آپ شرمندہ کر رہے ہیں ۔۔۔باقی آپ لوگوں کی مرضی۔۔۔۔ :embarrassed1:
میری مرضی کیوں جناب، میں تو خود ایئر ٹکٹ کی ڈیمانڈ کرنے والا تھا، سیالکوٹ کراچی لاہور اور واپسی بھی اسی روٹ سے کیوں کہ لاہور سیالکوٹ کوئی ڈائریکٹ فلائٹ نہیں ہے۔ :)
 
وارث بھائی آخر آپ بھی دائیں بازو والے نکلے نہیں۔۔۔مگر ہم تائب ہونے والے نہیں ۔ ۔ ۔ اس معاملے میں۔۔۔۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
عبدالقیوم چوہدری منیب الف نیرنگ خیال @عاظف ملک محمد وارث فرقان احمد الف نظامی اے خان ابن رضا @ایم اے راجہ بدر الفاتح راحیل فاروق

ابھی تو یہی ذہن میں آئے۔۔۔نیز اگر کوئی خاتون محفلین میں سے شامل ہونا چاہیں تو انہیں بھی خوش آمدید کہا جائے گا۔
یہ کیا پروگرام ترتیب دیا جا رہا ہے؟
 
اکمل زیدی

محفلین
آنا کیا مطلب؟
وہ میزبان ہوں گے بھئی۔
اررے اررے بہت معذرت ۔۔۔سمجھ گیا مطلب پوچھ رہے ہیں کہ کیا پروگرام ترتیب دیا جائے وہ تو ہم نے پہلے ہی بتا دیا۔۔
نہیں بھئ ہم نہیں بتا رہے۔۔۔ کے رات کو نلی نہاری اور شام کو کشمیری چائے کے ساتھ اخروٹ کا حلوہ کھائنگے ۔۔۔;)
ہمیں مکئی کی روٹی اور سرسوں کا ساگ بھی چلے گا!!!
:drooling::drooling::drooling:

ہاں یہ دوپہر میں صحیح رہے گا پائے کے ناشتے کے بعد۔ ۔ ۔ ۔ گُڈ۔۔

:rolleyes:
 
آخری تدوین:
Top