آج اس محفل کے گراں قدر رکن جناب محسن حجازی کی محفل پر سالگرہ ہے۔ بہت بہت مبارک ہو محسن بھائی آپ کو۔
شمشاد لائبریرین فروری 3، 2007 #1 آج اس محفل کے گراں قدر رکن جناب محسن حجازی کی محفل پر سالگرہ ہے۔ بہت بہت مبارک ہو محسن بھائی آپ کو۔
قیصرانی لائبریرین فروری 3، 2007 #2 بہت مبارکباد ہو محسن بھائی بہت شکریہ شمشاد بھائی کہ آپ نے یاد رکھا
جاویداقبال محفلین فروری 4، 2007 #6 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، محسن بھائی، آپ کو اس محفل پرسالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ ہم سب اللہ تعالی سے دعاگوہیں کہ آپ کاہردن خوشیوں اورمسرتوں سے بھرپور ہو(آمین ثم آمین) والسلام جاویداقبال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، محسن بھائی، آپ کو اس محفل پرسالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ ہم سب اللہ تعالی سے دعاگوہیں کہ آپ کاہردن خوشیوں اورمسرتوں سے بھرپور ہو(آمین ثم آمین) والسلام جاویداقبال