مبارکباد محسن حجازی کی (محفل پر) سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
آج اس محفل کے گراں قدر رکن جناب محسن حجازی کی محفل پر سالگرہ ہے۔

بہت بہت مبارک ہو محسن بھائی آپ کو۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

محسن بھائی، آپ کو اس محفل پرسالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
ہم سب اللہ تعالی سے دعاگوہیں کہ آپ کاہردن خوشیوں اورمسرتوں سے بھرپور ہو(آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
 
Top