مبارکباد محسنہ زینب

الف عین

لائبریرین
محفل کی تازہ رکن زینب اپنا یوزر نیم اردو میں کرتے ہی محسن کے عہدے پر فائز ہو گئی ہیں۔ اس لئے ان کو محسنہ کہنا چاہئے۔
مبارک ہو زینب۔ جلد ہی اگلے زینے طے کریں۔
 

زینب

محفلین
محفل کی تازہ رکن زینب اپنا یوزر نیم اردو میں کرتے ہی محسن کے عہدے پر فائز ہو گئی ہیں۔ اس لئے ان کو محسنہ کہنا چاہئے۔
مبارک ہو زینب۔ جلد ہی اگلے زینے طے کریں۔





بہت بہت شکریہ۔۔۔۔آپ سب کا ساتھ رہا تو انشاءاللہ ٹائم اچھا گزرے گا
 
زینب آپ کو بہت مبارک ہو اور فکر نہ کیا کریں اپنی اردو کی ، ہوتی جائے گی بہترین آپ کی اردو فکر نہ کرو۔
 

شمشاد

لائبریرین
70 نہیں 74

میرے سسٹم میں کچھ گڑ بڑ ہے، کہ اطلاع نہیں مل رہی اس لیے تاخیر ہوئی۔
 
Top