مبارکباد محترم سید عاطف علی کو دس ہزار مراسلے مبارک!

لاريب اخلاص نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 16, 2020

  1. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,709
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    شکریہ محب علوی بھائی ۔ ممنون ہوں آپ کی پذیرائی پر ۔ سلامت رہئے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. زبیر حسین

    زبیر حسین محفلین

    مراسلے:
    692
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,950
    دس ہزار مراسلات کی تکمیل پر مبارکباد قبول کیجیے. :)
     
  5. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,709
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بہت شکریہ جی نظامی صاحب ۔
     
  6. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,912
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کو مبارک ہو سید صاحب قبلہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. الشفاء

    الشفاء لائبریرین

    مراسلے:
    2,932
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت بہت مبارک ہو سید صاحب محترم۔۔۔:)
     
  8. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,709
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    شکریہ وارث بھائی ۔ بہت مصروف ہیں آج کل ۔۔۔ اللہ امان میں رکھے ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. ایس ایس ساگر

    ایس ایس ساگر لائبریرین

    مراسلے:
    547
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  10. عاطف ملک

    عاطف ملک محفلین

    مراسلے:
    1,351
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    شاہ جی بہت بہت مبارک ہو۔
    اس قدر کم گو ہونے کے باوجود آپ نے دس ہزاری منصب حاصل کر ہی لیا۔ماشااللہ
     
  11. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    16,536
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سید عاطف علی
    یہ ٹیگ کرنا بھی ہمیں آپ نے سکھایا ۔۔۔۔۔
    عاطف بھیا ہم واقعی بہت ہی نالائق ہیں کہ اتنی دیر میں ہمیں دِکھا یہ آپکی آپی واقعی بوڑھی ہو گئیں ہیں پر فخر ہے کہ اتنے لائق کی بہن ہوں۔آپ بھی محفل کہ اُن لوگوں میں سے جن کی دل خود بخود عزت کرتا ہے ۔لائق فائق ہونا اپنی جگہ بے حد باعث فخر ہے لیکن ہمیں اُن سب سے زیادہ آپکی منکسر المزاجی بھاتی ہے۔اور ایک ایک لفظ جوآہکے قلم سے لکھا جاتا ہے اُس سے آپکی شخصیت اور اعلیٰ کردار کا پتہ چلتا ہے ۔۔بے شک لفظ بولتے ہیں اور حسب نسب کا پتہ دیتے ہیں ۔اپنے فقید المثال بھائی کی نذر؀
    خیال و فکر کی سچائیاں بھی شامل ہیں!!!!
    میرے لہو میں میرے شجرنسب کی طرح
    سلامت رہیے ڈھیر ساری دعائیں ۔۔۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,790
    موڈ:
    Cheerful
    بہت مبارک ہو۔
     

اس صفحے کی تشہیر