مبارکباد محترم سید عاطف علی کو دس ہزار مراسلے مبارک!

لاريب اخلاص نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 16, 2020

  1. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,043
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    Congratulations bhai:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,621
    موڈ:
    Cool
    بہت بہت مبارک ہو عاطف بھائی!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,589
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ ذہین و فطین والا کمنٹ یہاں پوسٹ کر دیں۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,589
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اللہ تعالیٰ مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,577
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بھلے بندے کے دس ہزار بھلے مراسلے
    سید عاطف علی ایک انتہائی ذہین اور فطین, پڑھے اور لکھے، نیک اور بھلے، فوٹوگرافر اور شاعر اور وغیرہ وغیرہ ہیں۔:)
    بات یہ ہے کہ جب ایک ہی شخص میں بہت ساری خوبیاں یکجا ہو جائیں تو وغیرہ وغیرہ کا لاحقہ لگانا پڑ جاتا ہے۔ :)
    دوستانہ مزاج، ادب دوستی، انسان دوستی، فطرت سے دوستی ۔۔۔۔ گویا ان کی شخصیت میں "دوستی" کی صفت نمایاں ہے۔
    انکسار پسندی، اخلاص و محبت اور نرم مزاجی کے رنگ انھیں سب محفلین کا پسندیدہ ساتھی بناتے ہیں۔
    جب آپ ان کی تصاویر دیکھتے ہیں اور باتیں اور اشعار پڑھتے ہیں تو بہت جلد ان کے رنگوں کی دھنک دیکھ لیتے ہیں۔
    ہم سب محفلین کی دعا ہے کہ رب العالمین انھیں اور ان سے جڑے سب لوگوں، رشتوں کو اپنی خاص رحمتوں کے سائے تلے رکھے۔ اچھی قسمت کرے۔ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ دونوں جہانوں میں کامیاب کرے۔ سب جائز حاجات پوری فرمائے۔ آمین!
    ثم آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,727
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بہت شکریہ انصاری صاحب ۔ :) سلامت رہیں ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,727
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اللہ یبارک فیک سیف بھائی ۔ بہت شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,727
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    شکریہ نور بٹیا ۔ آج کل مصروف ہیں آپ، یا پھر کسی گہری تحریر کو سلجھا رہی ہیں ۔ :) سلامت رہیں ۔ اللہ سہولت بخشے آپ کو ۔
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 17, 2020
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,577
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آمین!
    جزاک اللّہ خیرا کثیرا۔
     
  10. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,727
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بہت شکریہ احمد محمد بھائی، سلام رہیے،
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,727
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بہت بہت شکریہ م حمزہ ، سلامت رہیں ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,727
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    آداب و شکریہ جاسمن آپ کو بھی بہت بہت ۔آداب ۔ جزاک االلہ آپ کی دعائیں بہت قیمتی ہیں سپاس و امتنان اور بہت نیک خواہشات آپ کے لیے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,727
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    تھینکس مقدس بٹیا ۔ اللہ خوش رکھے آپ کو ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,368
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    جزاک اللہ خیر ۔۔۔، کچھ مصروفیات ہیں مگر کچھ دن بعد محفل میں آنلائن رہا کروں گی ۔۔ تحریر سلجھ کے گہری کم ہی رہتی ہے :) ان شاءاللہ کچھ شئیر بھی کروں گی ، گہرا بھی آسان بھی ۔۔۔ ، آپ نے یاد کیا ، دل خوش ہوا ۔۔ اللہ پاک آپ کو رکھے خوش سدا۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,727
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بہت شکریہ شمشاد بھائی ۔ آپ کی حوصلہ افزائی ایک ممتاز حیثیت رکھتی ہے مراسلات کے ضمن میں :) ۔ سدا سلامتی ہو۔
     
  16. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,727
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    سید ذیشان بھائی بہت بہت شکریہ ۔ آپ کا بھی ۔ سلامتی ہو آپ پر اور نیک خواہشات آپ کے لیے ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    22,792
    آمین۔
    اگر محترم محمد احمد اس طرف توجہ نہ دلاتے تو شاید مجھے ان نفیس شخصیت کے لیے دھاگہ کھولنے کا موقع نہ ملتا بہت شکریہ محمد احمد صاحب۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  18. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    22,792
    اللہ اپیا کو صحت سلامتی والی اچھی زندگی دیں آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  19. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بہت بہت مبارک ہو عاطف صاحب۔
    ماشاءاللہ آپ کی ہمہ جہت شخصیت سے اردو محفل کی رونق میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,577
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آمین!
    جزاک اللّہ خیرا کثیرا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر