محترم بھائیو مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے

محمد فہد

محفلین
السلام علیکم

محترم بھائیو
میں پیشہ سے گرافکس ڈزاینزر ہوں اور دبئی میں وزٹ ویزا پر ہوں جاب ڈھونڈ رہا ہوں ۔۔ میرا دوسرا وزٹ ویزا ختم ہونے والا ہے۔۔
کوئی بھائی جاب کے حوالے سے مدد کر سکتا ہے تو مجھے ذپ میں میسج کردیں میں آپ کو اپنی مکمل ڈیٹلز "سی وی" اور اپنا پورٹ فالیو سینڈ کردوں گا۔۔
جزاک اللہ
 
Top