مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

محمد بلال اعظم

لائبریرین
بات یہ نہیں ہو رہی تھی تم خان ہو کے نہیں :beating:کام کی بات کیا کرو منے ٹائپئنگ کراؤ بلکہ سب سے پہلے میرے ہی پیجیز لے لو ۔۔۔ کیا خیال ہے پھر:daydreaming:
نہ جی نہ
میں نے پیپرز کی تیاری کرنی ہے
اس کے بعد چلیں آدھے پیجز لے لوں گا آپ سے۔۔۔آج کل تو لوڈ شیڈنگ بھی بہت ہو رہی ہے ساہیوال میں
 

عینی شاہ

محفلین
نہ جی نہ
میں نے پیپرز کی تیاری کرنی ہے
اس کے بعد چلیں آدھے پیجز لے لوں گا آپ سے۔۔۔ آج کل تو لوڈ شیڈنگ بھی بہت ہو رہی ہے ساہیوال میں
اوووووووووووو تم وہاں رہتے ہو ۔۔۔وہاں کے ڈائیو ٹرمینل پر تو ہم اکثر اترتے ہیں ۔۔۔۔ویری لش ایریا ہے بھئی زبردست :)
 
Top