مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

محمد بلال اعظم

لائبریرین
بالکل صحیح کہا ، اب امتحان کے بعد کیا کرنا ہے منے کا عینی شاہ۔
پیپرز کے بعد میں مشن امپوسیبل پہ جانے والا ہوں:)
اسکو لغت پر لگائیں گے نا محب بھائی کام بڑا ۔۔فکر ناٹ :pدیکھتی ہون نا کیسے نہیں لغت پر کام کرتا :p
بالکل ! یہ ٹھیک ہے۔ میرے والے پچاس صفحے دے دیں۔ ;)

ابھی تک ایک لفظ بھی نہیں لکھ سکا ہوں۔ :(
لغت والا کام تو ضرور کرتا لیکن پیپرز کے بعد وہ کام جو بیچ میں ر گیا ہے "احمد فراز کی نظمیں" ٹائپ کرنے والا۔ پہلے تو اُسے مکمل کروں گا پھر کسی اور سمت نظر کروں گا۔
 

عینی شاہ

محفلین
پیپرز کے بعد میں مشن امپوسیبل پہ جانے والا ہوں:)
جی نہی

لغت والا کام تو ضرور کرتا لیکن پیپرز کے بعد وہ کام جو بیچ میں ر گیا ہے "احمد فراز کی نظمیں" ٹائپ کرنے والا۔ پہلے تو اُسے مکمل کروں گا پھر کسی اور سمت نظر کروں گا۔
محب بھائی نے جو کام پہلے بتایا ہے پہلے وہ کرو ۔۔ورنہ پھر میں نے اس کام کی دعا کر دینی ہے کہ تمہارا یہ کام ہو ہی ناآئی سمج منے خان:devil::p
 
Top