محبت کی نہیں تم نے ! ۔ تبصرے اور تجاویز

عمر سیف

محفلین
“محبت کی نہیں تم نے“
فاخرہ بتول کی کتاب لائبریری کے لیے لکھنےجا رہا ہوں۔ اُمید ہے کہ ممبران کو پسند آئے گی۔

نوٹ:
میں نے اس کتاب پر کہیں بھی کاپی رائٹ یا جملہ حقوق محفوظ نہیں پڑھا۔ اور محفل کے چند ممبران سے اس کا ذکر کرنے اور مشورے کے بعد میں اسے پوسٹ کرنے جا رہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب ضبط بھائی

اللہ کرئے زورِ ٹائپنگ اور زیادہ۔

اپنی پہلی پوسٹ کو مدون کر کے ربط وہیں دے دیجیئے گا۔
 

عمر سیف

محفلین
شکریہ قیصرانی اور شمشاد۔

قیصرانی وکی پر منتقل کرنے کا طریقہ کیا ہے۔ اس کی رہنمائی کریں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ضبط نے کہا:
اس مضموں کو دیکھا بھی اور پڑھا بھی پر کچھ زیادہ سمجھ نہیں آئی۔ کافی مشکل پراسس ہے۔
ہممم۔۔۔ ویسے اگر ایک بار کر کے دیکھ لیں تو شاید کچھ آسانی رہے؟ اچھا ایسا کرتے ہیں کہ فی الوقت آپ یہاں ان تمام نظموں کی فہرست لکھ دیں، اس کے بعد میں‌کوشش کرتا ہوں کہ آپ کو آسان طریقے سے بتاتا جاؤں
 
Top