امراؤ جان ادا
محفلین
یہ اب آپ ہمیں ڈانٹ پڑوانے کے نسخے کر رہے ہیںفرضی نہیں واقعتا یہ ایک دم کے مالک لیکن وہ دم اکثر گھر . پر ہی ہوتی ہے۔۔۔ ۔۔ پاؤں رکھنا تو دور آپ اس دم کو چھونے والی غلطی کی بھی مرتکب نہیں ہو سکتیں۔۔۔ ۔![]()
ہمارا ہرگز وہ مطلب نہیں تھا
یہ اب آپ ہمیں ڈانٹ پڑوانے کے نسخے کر رہے ہیںفرضی نہیں واقعتا یہ ایک دم کے مالک لیکن وہ دم اکثر گھر . پر ہی ہوتی ہے۔۔۔ ۔۔ پاؤں رکھنا تو دور آپ اس دم کو چھونے والی غلطی کی بھی مرتکب نہیں ہو سکتیں۔۔۔ ۔![]()
کم و بیش کچھ ایسی ہی بات ہم بھی سمجھانے کی کوشش کی تھی۔یہ لیں جی نمبر ایک
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/حکایات-نیرنگ.55309/
اور یہ رہا نمبر دو
http://www.urduweb.org/mehfil/tags/نیرنگ کے قلم سے/page-2
اور ایک بھلا مشورہ ہے کہ یہ نیرنگ خیال بھیا کے فلسفوں سے جتنا ہو سکے اتنا بچا جائے۔۔۔ ۔
کیونکہ اس صیاد کے دام میں آنے والے کا بچ نکلنا مشکل ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔![]()
میں ہوں بلا کا بدحساب۔۔۔۔صیاد بھیا کو بھی تو قابو کرنا ہے نا آخر![]()
میاں اب تم آؤ تو پوچھیں۔۔۔۔ یا یونہی دیوار و در سے باتیں کیا کریں۔۔۔ حد نہیں کی ہوئی تم نے۔۔۔وہ قابو میں ہیں ۔اپیا جی۔۔۔ ۔ اور ایسے کے بچنا محال ہے۔۔۔ ۔۔
پہلے کبھی حال احوال پوچھ لیا کرتے تھے اب ت. بھو ل ہی گئے ہیں!!!!
جیسا بھی حساب ہوا چکا دیں گےمیں ہوں بلا کا بدحساب۔۔۔ ۔![]()

کچھ حساب چکانے کے نہیں ہوتے۔۔۔ ان کا حسن ہی نہ چکانے میں ہےجیسا بھی حساب ہوا چکا دیں گے![]()
اجی چھوڑیئے، گلے کا پھندا بنتے حساب کو چکا ہی دینا چاہیئے، اس کے حسن پہ جان تو نہیں نا دی جا سکتیکچھ حساب چکانے کے نہیں ہوتے۔۔۔ ان کا حسن ہی نہ چکانے میں ہے![]()
![]()
ہاں مگر یاد رہے کہ خفگی اور خصومت میں بھی رواداری اور تہذیب کا دامن نہیں چھوٹنا چاہیے۔۔ اسی میں سارا ظرف مستور ہے۔۔۔اجی چھوڑیئے، گلے کا پھندا بنتے حساب کو چکا ہی دینا چاہیئے، اس کے حسن پہ جان تو نہیں نا دی جا سکتی
میں نے یہ سمجھانے کی کوشش نہیں کی!!!!! میں نے تو صرف اتنا بتایا کہ اس رستے کا مسافر لوٹتا نہیں!!!!:=)کم و بیش کچھ ایسی ہی بات ہم بھی سمجھانے کی کوشش کی تھی۔![]()
آپ کے قدموں میں حضور!!!!!!!میاں اب تم آؤ تو پوچھیں۔۔۔ ۔ یا یونہی دیوار و در سے باتیں کیا کریں۔۔۔ حد نہیں کی ہوئی تم نے۔۔۔![]()
کس سے ہمکلام ہیں؟ واضح تو کریںاے کہیڑی فلم تھا ڈائلاگ اے ؟؟؟
واضع ہی تھا ۔۔۔کس سے ہمکلام ہیں؟ واضع تو کریں![]()
تھا نا، ہے تو نہیںواضع ہی تھا ۔۔۔
