بھلکڑ

لائبریرین
معذرت کے ساتھ۔۔۔ شاپر اک پرندہ، بکرا اور بکری نہیں ہوسکتا۔۔۔ نہ اک معمہ ہو سکتا ہے۔۔۔ شاپر تو الجھنوں سے بچاتا ہے۔۔۔ ۔ :p
ہاں آدمی شاپر ہوسکتا ہے۔۔۔ عورت شاپر ہوسکتی ہے۔۔۔ :D
لگے رہو!!!!
آج ایک اور ہیبت انگیز۔۔:p ۔۔۔ انکشاف ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔کہ نین بھائی ۔۔۔۔۔۔۔فارسی کا بھی تئیا پانچا کر لیتے ہین!!!!!!:grin:
 
فلک شیر

محفلین
معذرت کے ساتھ۔۔۔ شاپر اک پرندہ، بکرا اور بکری نہیں ہوسکتا۔۔۔ نہ اک معمہ ہو سکتا ہے۔۔۔ شاپر تو الجھنوں سے بچاتا ہے۔۔۔ ۔ :p
ہاں آدمی شاپر ہوسکتا ہے۔۔۔ عورت شاپر ہوسکتی ہے۔۔۔ :D
ہم تو نہیں رکنے والے اب.........
شاپر ایک شاعر ہے
شاپر ایک خیال ہے
شاپر ایک رنگین خیال ہے...........
:p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
لگے رہو!!!!
آج ایک اور ہیبت انگیز۔۔:p ۔۔۔ انکشاف ہوا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔کہ نین بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔فارسی کا بھی تئیا پانچا کر لیتے ہین!!!!!!:grin:

ہم ہر اس چیز کا تیا پانچہ کر لیتے ۔۔۔ جو ہم سے تیا پانچہ کروانے پر رضامند ہوجائے۔۔۔ :laughing:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہم تو نہیں رکنے والے اب.........
شاپر ایک شاعر ہے
شاپر ایک خیال ہے
شاپر ایک رنگین خیال ہے...........
:p

ہاہاہاہاہاہاہا:biggrin:
لغت آج ہی پوری ہوگی کیا۔۔۔۔:lol: کچھ غریبوں کے ناموں کی ترتیب بھی مختلف دیکھ رہا ہوں۔۔۔:p یہ بھی آپ کے مرشد کی نیرنگی ہے۔۔۔ :D
شاپر اک دھوکہ ہے
شاپر اک سراب ہے
شاپر اک حقیقت ہے
شاپر اک تخیل ہے
۔۔۔۔
۔۔۔
 
فلک شیر

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہا:biggrin:
لغت آج ہی پوری ہوگی کیا۔۔۔ ۔:lol: کچھ غریبوں کے ناموں کی ترتیب بھی مختلف دیکھ رہا ہوں۔۔۔ :p یہ بھی آپ کے مرشد کی نیرنگی ہے۔۔۔ :D
شاپر اک دھوکہ ہے
شاپر اک سراب ہے
شاپر اک حقیقت ہے
شاپر اک تخیل ہے
۔۔۔ ۔
۔۔۔
شاپر اک آلہ قتل ہے
شاپر اک الطافی بیان ہے
شاپر اک کلچر ہے
شاپر اک آگ ہے
شاپر اک ولائتی لفافہ ہے
شاپر اک شراب ہے
شاپر اک غزل ہے
شاپر ہی اک شاپر ہے
اور
شاپر بھی اک شاپر ہے.................
اب آپ کی باری ہے.........................................................:laugh:
 
یہ جو آپ نے لکھا ہے کہ اب آپ کی باری ہے۔۔۔ اک لطیفہ یاد آگیا۔۔۔ "مشیراں مروا دتا"۔۔ سنا ہے آپ نے۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
شاپر زندگی ہے
شاپر شرمندگی ہے
شاپر جنوں ہے
شاپر سکوں ہے
شاپر خرد ہے
شاپر حمق سوار ہے
۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بس تیار ہوجاؤ۔۔۔ جلد ہی لغت مکمل ہوجائے گی۔ فرحت کیانی کے پاس بھی بہت سی عملی مثالیں ہیں۔۔۔ :p

غیر متفق ، غیر مفید ، غیر معلوماتی وغیرہ وغیرہ کی ریٹنگ۔
آپ جملہ کچھ غلط لکھ گئے ہیں۔ میرے پاس شاپر کرانے کی عملی مثالوں کا محفلی مشاہدہ ہے۔ :cowboy:
بھلکڑ یہ لغت اگر صرف شاپر کرانے پر ہے تو اس کے معانی کے ساتھ جو مثال دینی ہو نا تو نیرنگ خیال کی اس پوسٹ ، جس کا میں نے اقتباس لیا ہے، سے بہتر کوئی مثال نہیں۔ (y)
 
شاپر اک فرحتی مراسلہ ہے
شاپر اک مراسلتی مکالمہ ہے
شاپر اک ٹیگ ہے
شاپر اک مثال ہے
:laugh:
 
فلک شیر

محفلین
شاپر نیرنگئی خیال ہے
اس سے سوا
کچھ بھی نہیں
بخدا کچھ بھی نہیں
:angel3:
واللہ کچھ بھی نہیں........................
اور یہ شاپری مہم جو پچھلے دو گھنٹے سے ان بھائی صاحب کے ایماء پہ یہاں جاری ہے...............
شاپر کرانے کی عملی تفسیر بھی ہے فرحت آپا!
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
واللہ کچھ بھی نہیں........................
اور یہ شاپری مہم جو پچھلے دو گھنٹے سے ان بھائی صاحب کے ایماء پہ یہاں جاری ہے...............
شاپر کرانے کی عملی تفسیر بھی ہے فرحت آپا!

یو ٹو بروٹس۔۔۔۔ :(

سنا دیں قبلہ ................:)

لکھ رہا ہوں۔۔۔ :)
 
Top