تعارف مجھ نا چیز کا مختصر تعارف

محمد فہیم

محفلین
تمام دوستوں کو اور اردو کی خدمت کرنے والے اُستادوں کو میرا یعنی محمد فہیم کا السلام علیکم
دوستوں میرا تعلق پاکستان کے جنوبی پنجاب سے ہے۔ میں عرصہ 3،4 سال سے اردو محفل کے ساتھ ہوں ۔ میں نے اس فورم سے بہت کچھ سیکھا۔اور میں ایک پاکستانی کمپنی میں ڈیٹا انچارج کی جاب کرتا ہوں آ ج کافی عرصے بعد مجھے اس محفل پر دوبارہ آنے کی فرصت ملی ہے اس کی نئی شکل و صورت کافی اچھی لگی تو دل کیا اس پر اپنا تعارف ہی کروا دیا جائے۔
کافی عرصہ بعد اس لئے کہ میں جاب کی وجہ سے اتنا مصروف ہو گیا تھا کہ ٹائم نکالنا بہت مشکل ہو گیا تھا ۔ ابھی کافی عرصے بعد کام سے کچھ فرا غت ملی تو سب سے پہلے اردو محفل کا خیال آیاماشا اللہ کافی کچھ بدل گیا ہے مگر بندے بہت سے اس فورم کے ساتھ اب بھی پرُانے ہیں۔اور اچھی اردو زبان کی خدمت کر رہے ہیں۔ اللہ پاک اس فورم کو مزید ترقی دے۔۔آمین

وسلام
محمد فہیم
 

تلمیذ

لائبریرین
محفل میں دوبارہ تشریف آوری پر آپ کا خیر مقدم ہے، محمد فہیم صاحب۔
 
Top