تعارف مجھ سے ملیئے

ابن رضا

لائبریرین
:)
خوش آمدید ۔۔۔ اچھی شاعری کرتے ہیں آپ یہاں شاعری کا پورا الگ زمرہ ہے وہاں جاکر اصلاح والی جگہ پر پوسٹ کریں پھر آپکی غزل کا بھی پوسٹ مارٹم ہوجائے گا اساتذہ سے۔۔ :)

http://www.urduweb.org/mehfil/forums/اِصلاحِ-سخن.37/
جی آداب عرض ہیں۔ پوسٹ مارٹم کروا چکا ہوں اس کے بعد ہی آپ کی نذر کی ہے
 
KwULv.png
 
ابن رضا

لائبریرین
خوش آمدید ابن رضا بھائی۔ تعارف کی لڑی اب دیکھی۔ :)
جی نوازش محترم برادر ۔ آپ کے سافٹ وئیر کہ معجزے ہیں کے ہم بھی بابحر ہو چلے ہیں۔ بہت اچھی کاوش ہے۔ لیکن ایک چھوٹا سا شکوہ بھی ہے کہ آپ کا سافٹ وئیر میرے نام (رضا) کی تقطیع نہیں کرتا ۔ کیا مجھ سے کوئی ناراضگی ہے
 
سید ذیشان

محفلین

شکوے شکائتیں تو چلتی رہیں گی۔ وہ سافٹوئر ہی کیا جس سے کوئی شکایت نہ ہو۔ ;)

توجہ دلانے کے لئے شکریہ۔ مجھے بڑی حیرت ہوئی کہ "رضا" کی تقطیع نہیں کر پا رہا۔ میں دیکھتا ہوں کہ ایسا کیوں ہے۔ ویسے اگر اپنے ایک شعر کی مثال بھی پیش کر دیں تو مسئلہ ڈھونڈھنے میں آسانی ہو جائے گی۔ :)
 
جی ضرور مقطع پیش ِ خدمت ہے

جو تابِ تماشا ہی نہیں اُس میں رضا تو
وہ آتشِ فرقت کو بجھا کیوں نہیں دیتا

اسی غزل کا ایک اور شعر جو صحیح تقطیع ہوتا ہے

لکھتا بھی ہے مجھ کو سرِ قرطاسِ محبت
مذموم جو لگتا ہوں مٹا کیوں نہیں دیتا
 
Top