تعارف مجھ سے ملئے

شمشاد

لائبریرین
زمانہ طالبعلمی میں ہی سیاست کی طرف راغب ہوئے یا بعد میں؟

آپ کے خیال میں آجکل کے طالبعلموں کو سیاست میں کہاں تک حصہ لینا چاہیے کہ تعلیم میں حرج نہ ہو؟
 

شاہ حسین

محفلین
خوش آمدید اسلم پرویز صاحب امید ہے محفل میں اچھا وقت گزرے گا اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔
 

ظفری

لائبریرین
آپ کی آمد محفل پر خوشگوار اضافہ ہے ۔ امید ہے خوب گذرے گی جب مل بیٹھیں گے دیوانے سب ۔۔۔۔ خوش آمدید ۔۔۔ :)
 
Top