تعارف مجھے کہتے ہیں

ماریہ تکی
میرا تعلق لاہور سے ہے
اس کے ساتھ مدرسے میں اسلامیات کا درس دیتی ہوں اور ساتھ میں ختم نبوت پر گہری نظر کے ساتھ ساتھ لوگوں کو اس عقیدے کی شناخت متوجہ کروانا بھی میرے اہم فرائض میں شامل ہے

لاہور میں کب سے ہیں
کس مدرسے میں درس دیتی ہیں؟ کس درجے کے طالب علم کو؟
ختم نبوت پر کیسے گہری نظررکھتی ہیں؟
عقیدے کی شناخت صرف مسلمانوں کو کراتی ہیں یا غیر مسلموں کو۔
کیا اپ کا نہیں خیال کہ غیر مسلمین سے ڈائیلاگ زیادہ ضروری ہے۔ کیا ان سے بھی بات چیت کی ہے کبھی براہ راست؟ اگر کی ہے تو کب اور کن سے؟
 
ماریہ تکی

محفلین

جناب اگر مجھے جاننا چاہتے ہیں تو فیس بک پر میرے اپنے پیج بھی اور گروپس بھی ہیں ۔۔ میرا کافی اچھا کام ہے وہا ں پر لیکن یہاں میں کسی کو ڈسٹرب کرنے کے لیے نہیں ائی اپ اپنا کا جاری رکھیں بس ایک جملہ مجھے اچھا نہیں لگا کہ اردو محفل کا کسی مذہب اور دین سے کوئی تعلق نہیں اس پر اعتراض کیا تھا اور اعتراض برائے اعتراض ایسے اکھٹے ہونے شروع ہو گئے کہ مجھے اب اچھا نہیں لگتا کہ میں یہاں کوئی ایسی گفتگو کا اغاز کروں جس سے اس محفل میں لوگ دسٹرب ہوں ۔ اب یہاں سارے مسلمان لوگ ہیں میں جن سے مناظرے یا ڈبیٹ کرتی ہوں وہ قادیانی ہیں ۔ان کے لیے میری زبان کچھ زیادہ مہذب نہیں ۔
 
وہ کیا ہے کہ مجھے فیس بک سے نفرت ہے۔ میرا فیس بک پر کوئی اکاونٹ نہیں ہے
آپ قادیانیوں سے مناظرے کرتی ہیں۔ یہ تو بڑا مشکل کام ہے۔ کیا مناظروں کی زبان مہذب نہیں ہوتی؟
میں بھی مناظرے کرچکا ہوں کبھی ۔ مگر میرے مناظرے زیادہ تر عیسائی، بدھ، یا لامذہب افراد سےہوتے تھے۔ بدقسمتی سے اب بھی وہی ہیں زیادہ تر۔ مگر اکثر میرے دوست بن گئے تھے۔ مجھے نہیں لگتا کہ غیر مہذب زبان سے کسی کو قائل کیا جاسکتا ہے۔ یہ تو مہذب زبان میں بھی مشکل کام ہے۔ بلاشبہ اپ بےحد مشکل کام کررہی ہیں۔
 
مقدس

لائبریرین
ویری اسٹرینج ماریہ۔ کسی نان مسلم کو اسلام کی ترغیب دینے کے لیے غیرمہذب زبان کا استعمال کرتی ہیں آپ۔۔۔ جبکہ کسی کو اپنے دین کی طرف راغب کرنا ہو تو سب سے پہلے اپنے اخلاق کو بہترین بنانا چاہیے۔۔۔ آپ کی اس بات سے آئی ایم رئیلی شاکڈ
 
ماریہ تکی

محفلین
ہائے افسو س یہ کس قسم کے لوگ ہیں یہا ں پر بات کو بھی سمجھ نہیں رہے جناب میں نے کہا کہ"ان کے لیے میری زبان کچھ زیادہ مہذب نہیں "مطلب جب اپ کسی کو کو دین کی بات سمجھا رہے ہوتے ہیں تو ان میں اکثر کو بات سمجھ نہیں آ رہی ہوتی تو اس کو اس کی کتاب میں سے کچھ عبار ت پڑھ کر بتایا جاتا ہے مثال کہ طور پر مرزا غلام قادیانی کی ایک عبار حوالے سمیت میں اپ کو پڑھ کر سناتی ہوں۔۔ اور اس پر میں کچھ بھی نہیں کہوں گی اور اپ اس عبار ت سے کیا نتیجہ اخذ کرتے ہیں اور مجھے بتائیں کہ ایسا کرنا کیسے غیر مہذب ہے ۔۔

کل مسلمانوں نے مجھے قبول کر لیا اور میری دعوت کی تصدیق کر لی مگر کنجریوں اور بدکاروں کی اولاد نے مجھے نہیں مانا۔ (آئینہ کمالات ص ٥٤٧)
جناب میں جب مرزائیوں کی اس عبارت کو ان کی کتاب سے پڑھ کر سناتی ہوں تو اب اپ ہی بتائی کہ غیر مہذب کون ہوا میں یا یہ عبارت ۔۔ بس یہی میری غیر مہذب گفتگو ہے جو حقیقت سے نظریں چراتے ہیں حالانکہ اس میں میرے تو کوئی اپنے الفاظ نہیں جس کے ہیں وہ اپ کے سامنے ہیں اسطرح کی کئی عبارتیں میں اپ کو ان کی کتابوں سے واضع پیش کر سکتی ہوں
 
ماریہ تکی

محفلین
ایک میں 28 سال اور دوسرے میں 17 سال
دو ماہ میں 11 سال کا فرق ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
سبحان اللہ
جی جناب کر لیا نوٹ بہت اچھی بات ہے اچھا لگا
یہ میرے فیس بک کے اکاونٹ ہیں ایک کو بلاک کر دیا گیا تھا اور دوسرا پھر بنایا لیکن میر ی کاوش سے وہ پہلا اکاونٹ میں نے کھلوا لیا
اپ کے سامنے دونوں اس لیے رکھے کہ کوئی مجھے یہ نہ سمجھے کہ میں یہاں کسی کو چیٹ کر رہی ہوں جو ہوں وہی ہوں جو نہیں ہوں ،اگر کوئی سمجھے کے ہوں تو اس میں میرا کیا قصور ہے
 
ماریہ تکی

محفلین
میں پہلے سے ہی بھانپ چکی تھیں کہ یہاں پر ضرور کوئی مرزائی ہے ۔ اور وہ کھل کر سامنے آنا پسند نہیں کرے گا ۔۔ کیوں کہ مرزائیت کبھی بھی اپنی کتابوں کے لحاظ سے منظر عام پر نہیں آ سکتے ۔ کیوں کہ وہ جانتے ہیں کہ مرزا غلام قادیانی کی عبارتیں کس طرح کی ہیں اگر کوئی سمجھتا ہے تو میں مزید ان اور عبارتیں بھی پیش کر سکتی ہوں ۔ اور تبصرہ اپ لوگ کرنا ۔ میں تبصرہ نہیں کروں گی کیوں کہ وہ مرزائی پھر اگ لگانے کی کوشش کرے گا ۔۔
 
نایاب

محترم یہ آپ کے فیس بک نہیں بلکہ محفل پر بنے اکاونٹس ہیں ۔
اک بات کہوں برا نہ مانیئے گا ۔۔۔۔۔۔۔
درویش نام رکھ لینے سے درویشی نہیں ملتی
جیسے گلاب نام رکھ لینے سے خوشبو نہیں ملتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ عمر میں 11 سال کا فرق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ کیا توجیح ہوگی بھلا اس کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
2potizn.jpg
 
نایاب

لائبریرین
میں پہلے سے ہی بھانپ چکی تھیں کہ یہاں پر ضرور کوئی مرزائی ہے ۔ اور وہ کھل کر سامنے آنا پسند نہیں کرے گا ۔۔ کیوں کہ مرزائیت کبھی بھی اپنی کتابوں کے لحاظ سے منظر عام پر نہیں آ سکتے ۔ کیوں کہ وہ جانتے ہیں کہ مرزا غلام قادیانی کی عبارتیں کس طرح کی ہیں اگر کوئی سمجھتا ہے تو میں مزید ان اور عبارتیں بھی پیش کر سکتی ہوں ۔ اور تبصرہ اپ لوگ کرنا ۔ میں تبصرہ نہیں کروں گی کیوں کہ وہ مرزائی پھر اگ لگانے کی کوشش کرے گا ۔۔
محترم پہلے خود کو صادق و امین کے درجے پر لائیں تاکہ آپ کے بات میں اثر ہو ۔۔۔۔۔۔
جھوٹ کی بنیاد پر کھڑی عمارت اک جھونکا برداشت نہیں کر پاتی ۔۔۔۔۔
مجھے چاہے یہودی قادیانی یا جو بھی دل چاہے اس مسلک و مذہب کا قرار دے لیجئے گا ۔
مجھے کوئی فرق نہیں کہ میرا اللہ میری حقیقت جانتا ہے ۔
لیکن نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات پاک کی آڑ لیکر جو بھی فساد پھیلائے گا ۔ مجھے اپنا ناقد پائے گا ۔۔۔۔۔۔۔
 
ماریہ تکی

محفلین
محترم یہ آپ کے فیس بک نہیں بلکہ محفل پر بنے اکاونٹس ہیں ۔
اک بات کہوں برا نہ مانیئے گا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
درویش نام رکھ لینے سے درویشی نہیں ملتی
جیسے گلاب نام رکھ لینے سے خوشبو نہیں ملتی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یہ عمر میں 11 سال کا فرق ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟ کیا توجیح ہوگی بھلا اس کی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ؟
2potizn.jpg
اب اپ کو یہ بھی نہیں معلوم کہ میں فیس بک سے اس فارم میں داخل ہو ں تو اپ سے بات کرنے کا فائدہ ہی کیا بس ایک کام ہی آتا ہے ۔تنقید پر تنقید بس
 
ماریہ تکی

محفلین
محترم پہلے خود کو صادق و امین کے درجے پر لائیں تاکہ آپ کے بات میں اثر ہو ۔۔۔ ۔۔۔
جھوٹ کی بنیاد پر کھڑی عمارت اک جھونکا برداشت نہیں کر پاتی ۔۔۔ ۔۔
مجھے چاہے یہودی قادیانی یا جو بھی دل چاہے اس مسلک و مذہب کا قرار دے لیجئے گا ۔
مجھے کوئی فرق نہیں کہ میرا اللہ میری حقیقت جانتا ہے ۔
لیکن نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات پاک کی آڑ لیکر جو بھی فساد پھیلائے گا ۔ مجھے اپنا ناقد پائے گا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اچی بات ہے رائے دینے کا شکریہ "آ بیل مجھے مار "
 
قیصرانی

لائبریرین
اچی بات ہے رائے دینے کا شکریہ "آ بیل مجھے مار "
اگر آپ کے پاس قادیانی اور احمدیوں کے اتنے ہی فتوے موجود ہیں تو بانٹنے کی بجائے ایک دکان کھول لیجئے۔ اچھی قیمت پر بکیں گے
آپ یہ مانتی ہیں کہ دونوں اکاؤنٹ آپ کے اپنے ہیں۔ عمر میں اتنی غلط بیانی کرنے کی وجہ پوچھی گئی ہے جو کہ ظاہر ہے کہ آپ کو دکھائی نہیں دی۔ اتنا سچ سن کر اچھا لگا کہ آپ کی کل عمر سترہ جمع اٹھائیس یعنی 45 سال ہے :)
 
ماریہ تکی

محفلین
ماریہ تکی
میرا تعلق لاہور سے ہے
اس کے ساتھ مدرسے میں اسلامیات کا درس دیتی ہوں اور ساتھ میں ختم نبوت پر گہری نظر کے ساتھ ساتھ لوگوں کو اس عقیدے کی شناخت متوجہ کروانا بھی میرے اہم فرائض میں شامل ہے
میں نے اپنا تعارف یہ کروایا ۔
اس پر ایک نے کہا کہ اس محفل کا دین اور مذہب سے کوئی تعلق نہیں ایک بات دوسری بات میں نے کہا کہ میں نے ابھی کوئی ایسی مذہب کی بات نہیں لیکن یہ فقرا اس محفل کہ لیے مناسب نہیں ۔ اور تماثیل کے طور پر یہودیت کی مثال دی تو جواب ایا کہ میں نے کسی کو یہودی کہا ۔علم سے ناوقفیت کا نتجہ تھا نہیں سمجھ سکے تو کیا ہو سکتا ہے ۔۔ اور فضول قسم لغویات کو بحث میں شامل کیا ۔کسی نے کہا ماریہ نہیں ماروا ہے کسی نے کہا عمر میں فرق ہے کسی نے کچھ اور کسی نے کچھ اور کہنے والے جناب اپنی اپنی جگہ صادق اور امین کے لقب سے جانے جاتے ہیں اس اردو محفل میں اور ایک
ٹچر املا کی غلطی کو درست کرنے کے لیا رکھا گیا ہے ۔۔
ہائے
واہ رے تیری صداقت
خیر اپنی اپنی رائے دینے کا شکریہ اچھا تجربہ رہا اس اردو کی محفل میں
 
ماریہ تکی

محفلین
شکریہ
اگر آپ کے پاس قادیانی اور احمدیوں کے اتنے ہی فتوے موجود ہیں تو بانٹنے کی بجائے ایک دکان کھول لیجئے۔ اچھی قیمت پر بکیں گے
آپ یہ مانتی ہیں کہ دونوں اکاؤنٹ آپ کے اپنے ہیں۔ عمر میں اتنی غلط بیانی کرنے کی وجہ پوچھی گئی ہے جو کہ ظاہر ہے کہ آپ کو دکھائی نہیں دی۔ اتنا سچ سن کر اچھا لگا کہ آپ کی کل عمر سترہ جمع اٹھائیس یعنی 45 سال ہے :)
شکریہ رائے دینے کا
مسکروں کی کمی نہیں اس جہاں میں کہ ایک مسخرہ اور دیکھ
 
نایاب

لائبریرین
میں نے اپنا تعارف یہ کروایا ۔
اس پر ایک نے کہا کہ اس محفل کا دین اور مذہب سے کوئی تعلق نہیں ایک بات دوسری بات میں نے کہا کہ میں نے ابھی کوئی ایسی مذہب کی بات نہیں لیکن یہ فقرا اس محفل کہ لیے مناسب نہیں ۔ اور تماثیل کے طور پر یہودیت کی مثال دی تو جواب ایا کہ میں نے کسی کو یہودی کہا ۔علم سے ناوقفیت کا نتجہ تھا نہیں سمجھ سکے تو کیا ہو سکتا ہے ۔۔ اور فضول قسم لغویات کو بحث میں شامل کیا ۔کسی نے کہا ماریہ نہیں ماروا ہے کسی نے کہا عمر میں فرق ہے کسی نے کچھ اور کسی نے کچھ اور کہنے والے جناب اپنی اپنی جگہ صادق اور امین کے لقب سے جانے جاتے ہیں اس اردو محفل میں اور ایک
ٹچر املا کی غلطی کو درست کرنے کے لیا رکھا گیا ہے ۔۔
ہائے
واہ رے تیری صداقت
خیر اپنی اپنی رائے دینے کا شکریہ اچھا تجربہ رہا اس اردو کی محفل میں
محترم کاش کہ آپ ختم نبوت پر گہری نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ پیغام نبوت پر بھی ذرا سی توجہ دے لیتے ۔
تو ہم جیسے بے علم بھی شاید آپ کی صحبت سے کچھ پا ہی لیتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالی ہم سب کو حق و صداقت کا سفیر بنائے آمین
و السلام علیکم
 
قیصرانی

لائبریرین
میں نے اپنا تعارف یہ کروایا ۔
اس پر ایک نے کہا کہ اس محفل کا دین اور مذہب سے کوئی تعلق نہیں ایک بات دوسری بات میں نے کہا کہ میں نے ابھی کوئی ایسی مذہب کی بات نہیں لیکن یہ فقرا اس محفل کہ لیے مناسب نہیں ۔ اور تماثیل کے طور پر یہودیت کی مثال دی تو جواب ایا کہ میں نے کسی کو یہودی کہا ۔علم سے ناوقفیت کا نتجہ تھا نہیں سمجھ سکے تو کیا ہو سکتا ہے ۔۔ اور فضول قسم لغویات کو بحث میں شامل کیا ۔کسی نے کہا ماریہ نہیں ماروا ہے کسی نے کہا عمر میں فرق ہے کسی نے کچھ اور کسی نے کچھ اور کہنے والے جناب اپنی اپنی جگہ صادق اور امین کے لقب سے جانے جاتے ہیں اس اردو محفل میں اور ایک
ٹچر املا کی غلطی کو درست کرنے کے لیا رکھا گیا ہے ۔۔
ہائے
واہ رے تیری صداقت
خیر اپنی اپنی رائے دینے کا شکریہ اچھا تجربہ رہا اس اردو کی محفل میں
شکریہ

شکریہ رائے دینے کا
مسکروں کی کمی نہیں اس جہاں میں کہ ایک مسخرہ اور دیکھ
ماشاء اللہ۔ جہاں آپ کے ہم خیال اتنے مسخرے موجود ہیں، آپ بھی یہاں اچھلتی کودتی رہیئے۔ کبھی سترہ سال کی بنئے اور کبھی اٹھائیس سال کی۔ کبھی فیس بک اکاؤنٹ شیئر کیجئے اور کبھی دوہرے اکاؤنٹ سے تشریف لائیے۔ محفل پر اتنے برسوں سے اتنے بیہودہ افراد دیکھ لئے ہیں کہ آپ تو بالکل ہی مشوم سی بچی ہیں
 
کمال ہے بہودگی کے بعد بھی لوگ خود کو صادق سمجھتے ہیں ۔مجھے یہاں ا کر پتہ چلا ویسے شرم بھی نہیں اتی اکثر لوگوں کو حد سے زیادہ تجاوز کر کے
 
Top