تعارف مجھے کہتے ہیں

قیصرانی

لائبریرین
کمال ہے بہودگی کے بعد بھی لوگ خود کو صادق سمجھتے ہیں ۔مجھے یہاں ا کر پتہ چلا ویسے شرم بھی نہیں اتی اکثر لوگوں کو حد سے زیادہ تجاوز کر کے
جب ہم سب اتنے ہی برے ہیں تو ہم سے گفتگو کا فائدہ؟ آدھی محفل تو قادیانی ہے اور باقی کی آدھی یہودی صفت۔ آپ کی تبلیغ کا انداز دیکھ کر لگ رہا ہے کہ سارے ہی "نان مسلم" ایسے ہی رہیں گے :)
 
ماریہ تکی

محفلین
محترم کاش کہ آپ ختم نبوت پر گہری نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ پیغام نبوت پر بھی ذرا سی توجہ دے لیتے ۔
تو ہم جیسے بے علم بھی شاید آپ کی صحبت سے کچھ پا ہی لیتے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اللہ تعالی ہم سب کو حق و صداقت کا سفیر بنائے آمین
و السلام علیکم
اتنا بڑا پیغام، پیغام قرآن تو حلق سے اترا نہیں جو گھر گھر ہے پیغام نبوت کہاں سمجھ ائے گا
 
ماریہ تکی

محفلین
جب ہم سب اتنے ہی برے ہیں تو ہم سے گفتگو کا فائدہ؟ آدھی محفل تو قادیانی ہے اور باقی کی آدھی یہودی صفت۔ آپ کی تبلیغ کا انداز دیکھ کر لگ رہا ہے کہ سارے ہی "نان مسلم" ایسے ہی رہیں گے :)
فل حال تو آپ میرے تعارفی پروگرام کے مہمان ہیں اور میں مہمانوں کی عزت کیا کرتی ہو ں اور اپ ہیں کہ خود کو کبھی یہودی کبھی قادیانی کبھی کچھ کبھی کچھ ، آخر کیوں بضد ہیں اس پر اپ جو بھی ہیں مجھے اس سے کوئی غرض نہیں ۔ اور نہ میں یہا کسی کو کوئی پیغام پہنچا رہی ہوں صرف سوالوں کو کے جواب دے رہی ہوں بس اور کیا ۔۔ میں ابھی تک اپنی کوئی رائے نہیں دی
 
معلوماتی۔ اب ذرا بتائیے کہ آپ کی دنیاوی اور دینی تعلیم کیسی ہے۔ تقابلِ ادیان پر کتنی گہری نظر رکھتی ہیں؟ اسلام کے بارے کتنا مطالعہ کیا ہے؟ عصرِ حاضر میں لاہور کے کن مفتی صاحب کو آپ سب سے بہتر سمجھتی ہیں؟
 
ماریہ تکی

محفلین
مجھے ذرا اس اردو محفل کو سمجھنے دیجیے پیغام میں بعد میں پہنچاوں گی ۔آخر اسرار ومعارف بھی تو ہونی چاہیے ۔ حق جہاں بھی کبھی آتا ہے تو کیڑے مکوڑے تو وہاں موجود ہوتے ہیں ۔ حق اپنے خالص اسپرے سے وہ کیڑے مکڑوں کا خاتمہ کر کے باطل کا خاتمہ کرتا ہے ۔ بس یہاں بھی کچھ ایسا ہی حال ہے تو قوت تو لگتا ہے نا۔۔
 
اس سعئ لاحاصل سے پرہیز کیجئے گا کہ یہ اردو کی محفل ہے۔ کفر اور اسلام کی مناظرہ گاہ نہیں :)
 
جناب ذرا اپنی عبارتوں کا بھی مشاہدہ کریں زبان کا استعمال ہمیں بھی آتا
بس بہت ہو گیا ۔۔ اب کی بار برداشت نہیں کیا جائے گا
جناب اگر علمی بحث کا اردہ رکھتے ہیں تو جناب کی خدمت میں پیش کرتی چلوں
میں صرف قرآن اور حدیث کے بارے میں ہی بات کرنا پسند کرتی ہوں ویسے عیسایت مذہب میں اپ برناباس کی انجیل کا مطالعہ کر لیں اپ کو سب معلوم ہو جائے گا یہ لوقا ، متی ،پرانا اور نیا عہد نامہ خود کار ہے ۔ان کے مصنف عیسی ّ کہ شاگرد کے شاگرد کے شاگردوں نے تصنیف کی اور ردوبدل میں کوئی ہرج نہیں سمجھا جاتا ۔لیکن برناباس 12 شاگردوں میں سے ایک تھے ۔
خیر اگر صرف خالص قران یا خالص حدیث پر اگر اپ کے پاس کوئی علمی بات ہے تو ہمیں بتائیں ۔۔ میں کسی عالم کی اپنی رائے کو فوقیت نہیں دیتی دین صرف وہی ہو جو نبی کریم نے پیش کیا ۔ اوہام پر یقین نہیں رکھتی امت میں فرقے کو اچھا نہیں سمجتی
بہت ہی اچھا ہو گا اگر تہزیب سے بات کو اگے لے کر چلیں ۔ تنقید کم اور اصلاحی پہلو نمایا ہونا چاہیے
 
قیصرانی

لائبریرین
معلوماتی۔ اب ذرا بتائیے کہ آپ کی دنیاوی اور دینی تعلیم کیسی ہے۔ تقابلِ ادیان پر کتنی گہری نظر رکھتی ہیں؟ اسلام کے بارے کتنا مطالعہ کیا ہے؟ عصرِ حاضر میں لاہور کے کن مفتی صاحب کو آپ سب سے بہتر سمجھتی ہیں؟
اس پوسٹ کا جواب یہ تھا
مجھے ذرا اس اردو محفل کو سمجھنے دیجیے پیغام میں بعد میں پہنچاوں گی ۔آخر اسرار ومعارف بھی تو ہونی چاہیے ۔ حق جہاں بھی کبھی آتا ہے تو کیڑے مکوڑے تو وہاں موجود ہوتے ہیں ۔ حق اپنے خالص اسپرے سے وہ کیڑے مکڑوں کا خاتمہ کر کے باطل کا خاتمہ کرتا ہے ۔ بس یہاں بھی کچھ ایسا ہی حال ہے تو قوت تو لگتا ہے نا۔۔
آپ بتائیے کہ اس وقت تہذیب سے کون بات کر رہا ہے :)
 
قیصرانی

لائبریرین
اب ذرا روشنی ڈالئے ان سوالات پر :)

Top