مجھے ملازمت چاہیے

مجھے ملازمت کی ضرورت ہے

میں کمپیوٹر آپریٹننگ میں 4 سے 5 سال کا تجربہ رکھتا ہوں۔ اس کے ساتھ ساتھ پبلک ڈیلنگ اور ایڈمنسٹریش میں بھی تھوڑا میرا تجربہ ہے ۔
(اسلام آباد، گجرات، سیالکوٹ، گوجرانوالہ(

،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،@gmail.com

عمران حسینی
 
جی بھائی جان ایسی کوئی بات نہیں ہوگی کہ کوئی بھی آپکے مدد کیلئے تیار نہیں ہوسکتا ہے کہ ابھی کسی کے پاس معلومات نہ ہوں ملازمت کیلئے ان شہروں میں‌ جہاں ‌کا آپنے بتایا ہے
 
تعبیر

محفلین
بھائی میں آپ کے لیے صرف دعا کر سکتی ہوں کہ اللہ جلد سے جلد آپکو کوئی اچھی نوکری دلوائے :)
 
دوست

محفلین
اس کے لیے اگر آپ کسی جاب بینک وغیرہ سے رابطہ کریں‌ تو بہتر ہوگا۔ محفل پروفیشنل فورم نہیں۔
 
راجہ صاحب

محفلین
مجھے ملازمت کی ضرورت ہے

میں کمپیوٹر آپریٹننگ میں 4 سے 5 سال کا تجربہ رکھتا ہوں۔ اس کے ساتھ ساتھ پبلک ڈیلنگ اور ایڈمنسٹریش میں بھی تھوڑا میرا تجربہ ہے ۔
(اسلام آباد، گجرات، سیالکوٹ، گوجرانوالہ(

[ema۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔@gmail.com[/email]

عمران حسینی

آپ اتوار کو روزنامہ جنگ دیکھیں تو بہت سی مناسب جگہیں نظر آئیں گی ملازمت کے لئے :rolleyes:
 
ایم اے راجا

محفلین
مجھے ملازمت کی ضرورت ہے

میں کمپیوٹر آپریٹننگ میں 4 سے 5 سال کا تجربہ رکھتا ہوں۔ اس کے ساتھ ساتھ پبلک ڈیلنگ اور ایڈمنسٹریش میں بھی تھوڑا میرا تجربہ ہے ۔
(اسلام آباد، گجرات، سیالکوٹ، گوجرانوالہ(

۔۔۔۔۔۔۔۔۔@gmail.com

عمران حسینی
عمران صاحب آپ نے یہ دھاگا شروع کر کے ( میرا ذاتی خیال ہے ) اچھا کام کیا ہے، میری تمام دوستوں سے گزارش ہیکہ وہ اس قسم کے دھاگوں کی حوصلہ افزائی کیا کریں۔
اگر کسی دوست کو ملازمت کے مواقعوں کا ان شہروں یا دوسرے شہروں میں علم ہو تو وہ یہاں اور الگ دھاگوں میں ضرور تشہیر کیا کریں، ان سے عمران صاحب جیسے بہت سے دوستوں کو فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ شکریہ۔
 
اگر اس کام کے لئے علیحدہ سے زمرہ بنا دیا جائے تو زیادہ مناسب ہو گا
 
گرو جی

محفلین
جناب یہ محفل اردو کی ترویج کے لئے ہے چناچہ اس کو اسہی تک محدود رکھیں
باقی اگر کسی کے پاس ملازمت کے مواقع ہوں تو پی ایم پر شئیر کر لے
 
MyOwn

محفلین
میں ہون نہ۔۔۔

نوکری گھر سے کی جائے گی اگر اپ مجھے اپنی مہارت تھوڑی زیادہ تفصیل سے بتائیں گے تو۔۔۔۔ اور میں اس معاملے میں سنجیدہ ہوں۔

والسلام
 
Top