عبدالقدیر 786
محفلین
میں ایک ویب سائٹ بنانا چاہتا ہوں پر وہ آئیڈیا یونیک ہو اور ایسا بھی ہو جس کی آج کے دور میں ضرورت ہو بہت سے آئیڈیاز ذہن میں آرہے ہیں ۔ کہ آن لائن شاپنگ ، ای بُک ، پے پر کلک ایسے ہی اور بھی بہت سےآئیڈیاز ذہن میں ہیں پر اِن سب پر کام ہوچکا ہے میں کچھ نیا اور لوگوں کی ضرورت کے مطابق کچھ بنانا چاہتا ہوں اِسی لئے میں یہ پوسٹ یہاں لکھ رہا ہوں اور اُمید کرتا ہوں کہ مخلصانہ مشورے دئیے جائیں گے۔ ایک بات اور کہ اِس ویب سائٹ کو ورڈ پریس پر ڈیزائن کیا جائے گا اُس کے حساب سے ہی مشورے دیں اب آپ کے جوابات کا انتطار ہے میں اپنی ویب سائٹ بنا کر اُس کا لنک یہاں دونگا اگر مناسب لگا تو۔
آخری تدوین: