تعارف مجھے خوش آمدید کہیے ۔۔ ایمان علی

میم نون

محفلین
ہاہاہا بہت اچھا لگا آپ کا انداز۔ امن کی ضمانت دیتی ہوں :) بہت شکریہ انکل جی (انکل آپ کی پروفائل کی تصویر دیکھ کر لکھا ہے اگر بُرا لگے تو ضرور بتا دیجیے گا اور یہ بھی کہ آپ کو کیا کہوں) :)

چلیں انکل جی آپکو تو ضمانت مل گئی :grin:
 
Top