الواقعۃ کا شمارہ نمبر 44 - 45 محرم و صفر 1437ھ برائے اشاعت خاص سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ شائع ہو گیا ہے ۔ مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :
1- فاروق اعظم اور موجودہ مسلمان ( اداریہ ) - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
2 -المغراف فی تفسیر سورہ ق - شاہ عین الحق پھلواروی
مضامین خصوصی : سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
1 - صفت امیر المومنین عمر بن خطاب - نواب صدیق حسن خاں
2 -حضرت عمر کا قبول اسلام - مولانا صفی الرحمٰن مبارکپوری
3 -حضرت عمر بن الخطاب - مولانا حافظ جلال الدین احمد جعفری
4 -امت کے لیے دل سوزی - طہ حسین ÷ شاہ حسن عطا
5 - ذمہ رعایا کے حقوق - علامہ شبلی نعمانی
6 - خلافت فاروقی میں آراضی کی تنظیم و تقسیم - مولانا محمد تقی امینی
7 - سیدنا فاروق اعظم کا مقام اجتہاد - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
8 -یک نظر بر فتوحات عہد فاروقی - مولانا عبد الرحیم ڈیروی
9 -سیرت فاروق کے چند اوراق - مولانا غلام رسول مہر
10 - سرمایہ سیادت و قیادت : حضرت عمر - پروفیسر عبد العظیم جانباز
11 - احکام قضاء سے متعلق حضرت عمر کا ایک مکتوب - ابو محمد معتصم باللہ
12- حضرت عمر کا محاذ جنگ پر بھیجا گیا ایک مجاہدانہ مکتوب - رحمت بانو
13 - سیدنا عمر فاروق اعظم - قیام نظامی
14- سیدنا عمر کا نظام احتساب - مولانا محمد یا سین شاد
15 -حکمت فاروقی - ابو محمد معتصم باللہ
16- مشاہیر فاروقی - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

اس سے قبل مجلہ الواقعۃ کا قرآن نمبر بھی شائع ہو چکا ہے ، جس کی ضخامت 440 صفحات ہے۔
 
Top