محمد تنزیل الصدیقی الحسینی

  1. م

    تقسیم پاکستان کا المیہ اور عالمی سازشی طاقتیں

    تقسیم پاکستان کا سانحہ اسلامی تاریخ کے عظیم ترین سانحات میں سے ایک ہے۔ اس کا ایک منفرد تاریخی تجزیہ جناب محمد تنزیل الصدیقی الحسینی نے اپنے ایک مضمون میں کیا ہے۔ جو مجلہ الواقعۃ کراچی میں شائع بھی ہوا تھا۔ اس کا لنک حسب ذیل ہے ...
  2. م

    سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کا مقام اجتہاد

    " سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کا مقام اجتہاد " کے عنوان سے محمد تنزیل الصدیقی الحسینی کا مضمون ملاحظہ کیجیے، جو مجلہ الواقعۃ کراچی بابت محرم و صفر 1437ھ شمارہ خاص " سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ " میں شائع ہوا۔ لنک حسب ذیل ہے ...
  3. م

    ہم کس دور میں جی رہے ہیں ؟

    " ہم کس دور میں جی رہے ہیں ؟" از قلم : محمد تنزیل الصدیقی الحسینی ۔ ایک انتہائی فکر انگیز تحریر جو آیات قرآنی سے استدلال کرتے ہوئے تحریر کی گئی ہے۔ اس پر آپ حضرات کی آراء بھی مطلوب ہیں۔
  4. م

    مجلہ الواقعۃ کراچی کی اشاعت خاص برائے فاروق اعظم رضی اللہ عنہ

    الواقعۃ کا شمارہ نمبر 44 - 45 محرم و صفر 1437ھ برائے اشاعت خاص سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ شائع ہو گیا ہے ۔ مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے : 1- فاروق اعظم اور موجودہ مسلمان ( اداریہ ) - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی 2 -المغراف فی تفسیر سورہ ق - شاہ عین الحق پھلواروی مضامین خصوصی : سیدنا فاروق اعظم...
Top