مجسمے

ابوشامل

محفلین
طالوت بہت خوب، مزا آ گیا!
لیکن ایک بات بتاؤں دنیا کے مشہور ترین مجسموں کی تصاویر یہاں پیش کرنے کے قابل نہیں، اس لیے آپ کو غالبا کئی غیر مشہور مجسموں کا بھی سہارا لینا پڑا :biggrin:
اور یہ جو برازیل میں ریو ڈی جنیرو کے لگے مجسمے کی تصویر ہے یہ حضرت عیسی علیہ السلام کامجسمہ ہے اس کا نام ہے Christ the Redeemer ۔
 

طالوت

محفلین
طالوت بہت خوب، مزا آ گیا!
لیکن ایک بات بتاؤں دنیا کے مشہور ترین مجسموں کی تصاویر یہاں پیش کرنے کے قابل نہیں، اس لیے آپ کو غالبا کئی غیر مشہور مجسموں کا بھی سہارا لینا پڑا :biggrin:
اور یہ جو برازیل میں ریو ڈی جنیرو کے لگے مجسمے کی تصویر ہے یہ حضرت عیسی علیہ السلام کامجسمہ ہے اس کا نام ہے christ the redeemer ۔
جی درست کہا ابو شامل ، ایسا ہی ہے ۔۔۔
وسلام
 

زیک

مسافر
چیٹانوگا میں

3292934657_455a89be6a.jpg
 
Top