ہماری بھی ملاقات رہی ہے مگر تابش نے ایسا کوئی فیچر متعارف نہیں کروایا تھا۔
اب اس وقت آپ جیسی مسحور کن شخصیت کے ہوتے ہوئے کوئی اور مسحور کرنے کی ہمت کیسے کر سکتا تھا.
اس وقت ریسیونگ اینڈ پر تھا. :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
میں نے فوراً رابطہ نمبر دیا


فوراً ان سے رابطہ کیا
فوراً اپنا اپنا۔۔۔۔

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا!
نہ گرفت کریا کرو مرشد۔۔۔۔ گرفت فورا فورا خطا است
 

ربیع م

محفلین
بدر بھائی سے ملاقات کی ہمیں بھی تمنا ہے۔
اور آپ سے ملاقات کا ہمیں بھی اشتیاق ہے ،
عبدالحکیم شہر سے ویسے بھی بچپن سے کچھ قلبی سا لگاؤ رہاہے ، والدہ مرحومہ کے ناناابو کا تعلق عبدالحکیم سے تھا ، انھوں نے کچھ کتابیں بھی لکھیں ،
ان کی ایک کتاب کے سرورق پر ان کا نام تحریر تھا "محمد حسین عبدالحکیم " بچپن میں عرصہ دراز تک یہی سمجھتا رہا کہ عبدالحکیم ان کے نام کا حصہ ہے ، بعد میں یہ عقدہ کھلا کہ شہر کا نام ہے ۔
اس کے علاوہ ہمارے ایک استاد جن سے کافی اچھا تعلق تھا وہ بھی عبدالحکیم سے تھے ، آج سے ڈیڑھ سال قبل ان سے آخری بار ملاقات ہوئی اور عبدالحکیم جانے کا وعدہ کیا لیکن ابھی تک یہ وعدہ ہی ہے :):):)
آپ سے بھی وعدہ رہا کہ جلدی ملیں گے:)
اگر گاتے تو تب کیا ستم ڈھاتے :)
 
Top