متجسس - اس کا جواب لائیے

تفسیر

محفلین
Penguin4.jpg

سوال :
موسمِ سرما میں پینگّواین کے پیر منجمد کیوں نہیں ہوتے؟۔

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=fAkVOZMFZTI[/youtube]
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
َ<table border="0" cellspacing="0 cellpadding=">
<tr><td align="center" width="30%">
Penguin4.jpg
</td><td width="70%">سوال : موسمِ سرما میں پینگّواین کے پیر منجمد کیوں نہیں ہوتے؟۔ <tr><td colspan="2">[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=fAkVOZMFZTI[/youtube]</td></tr></table>

موٹی جرابیں پہنتا ہوگا اون کی بنی ہوئی ۔ :p

(دیکھا بڑے بھیا میں کتنی ذہین و فطین ہوں ۔ ؟ :lol: :lol:
 
تفسیر

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بہت بنیادی نوعیت کا سوال ہے۔ بڑے بھیا آتے ہی ہوں گے جواب دینے :p

“ بہت بنیادی نوعیت کا سوال ہے! بڑے بھیا آتے ہی ہوں گے ۔۔۔۔جواب دینے۔“ کرنل قیصرانی نے کہا۔
“ اس دفعہ ۔۔۔۔ بھیا جواب نہیں بتائیں گے!“ ۔ کیپٹن باجو بولیں۔
سراغ رساں ماوراء نے کہا۔“ ارے یہ تو بہت آسان ہے!۔۔۔۔ کیوں نا انڑنیٹ پر ریسرچ کریں!“

منصور اور پینگواین
جاسوسی دنیا۔
جلد نمبر 126
 
تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
َ
سوال :موسمِ سرما میں پینگّواین کے پیر منجمد کیوں نہیں ہوتے؟۔:

موٹی جرابیں پہنتا ہوگا اون کی بنی ہوئی ۔ :p
(دیکھا بڑے بھیا میں کتنی ذہین و فطین ہوں ۔ ؟ :lol: :lol:

جب کوئی حل کے قریب پہنچے لگتا ہے تو انگریزی میں کہتے ہیں۔

" you are getting warmer"

اور اگر حل سے دور جانے لگتا ہے تو کہتے ہیں۔

" you are getting colder"

تو " you are getting warmer" :D
:chill:
 
02smileyboern.gif
 
تفسیر

محفلین
قیصرانی نے کہا:
یاہو کے سوالات سے اس کا جواب مل گیا تھا، لیکن چونکہ یہ میری اپنی ریسرچ نہیں تھی، اس لئے نہیں لکھا، ویسے تفصیل ادھر موجود ہے

http://uk.answers.yahoo.com/question/index?qid=20070604114556AAzSiUX

چھوٹے بھیا۔
جواب اردو میں لکھیں۔جس طرح آپ نےانگلیش میڈیم میں تعلیم حاصل کی ہے ۔ ہم سب انگلیش میڈیم اسکول میں نہیں پڑھے۔:cry:
 
تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
َ
سوال :موسمِ سرما میں پینگّواین کے پیر منجمد کیوں نہیں ہوتے؟۔:

موٹی جرابیں پہنتا ہوگا اون کی بنی ہوئی ۔ :p
(دیکھا بڑے بھیا میں کتنی ذہین و فطین ہوں ۔ ؟ :lol: :lol:

جب کوئی حل کے قریب پہنچے لگتا ہے تو انگریزی میں کہتے ہیں۔

" you are getting warmer"

اور اگر حل سے دور جانے لگتا ہے تو کہتے ہیں۔

" you are getting colder"

تو " you are getting warmer" :D
:chill:

02smileyboern.gif

ہائیں - یہ کیا ہے۔ میری پٹائی کیوں ہورہی ہے۔
:p
 
قیصرانی

لائبریرین
تفسیر نے کہا:
جواب اردو میں لکھیں۔جس طرح آپ نےانگلیش میڈیم میں تعلیم حاصل کی ہے ۔ ہم سب انگلیش میڈیم اسکول میں نہیں پڑھے۔:cry:
میں خود اردو میڈیم میں پڑھا ہوں

دراصل پینگوئن کے پیروں میں خصوصی رگیں ہوتی ہیں جو صرف اتنی مقدار میں خون کو لے جاتی ہیں جو پیروں کو گرم رکھنے کے لئے کافی ہو۔ اس سے جسمانی حرارت کم سے کم ضائع ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ خون لے جانے والی رگیں خون واپس لانے والی رگوں کے ساتھ ہوتی ہیں، اس سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ جانے والا خون واپس آنے والے خون کو بھی نسبتاً گرم کر دیتا ہے۔ یعنی واپس آنے والا خون نسبتاً کم ٹھنڈا ہوتا ہے اور جانے والا خون کچھ کم گرم ہو جاتا ہے۔ یعنی ہر طرف سے حرارت کی بچت
 
ماوراء

محفلین
یہ تو میرا دماغ ہل گیا۔۔ جانے کون سی رگیں۔۔ خون لانے والی رگیں۔۔پھر لے کر جانے والی رگیں۔۔پھر آنے والا خون۔۔۔پھر جانے والا خون۔۔:lol:

تفسیر بھائی۔۔۔آپ کن باتوں پر تفریح لے رہے ہیں؟:roll: :p
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
َ
سوال :موسمِ سرما میں پینگّواین کے پیر منجمد کیوں نہیں ہوتے؟۔:

موٹی جرابیں پہنتا ہوگا اون کی بنی ہوئی ۔ :p
(دیکھا بڑے بھیا میں کتنی ذہین و فطین ہوں ۔ ؟ :lol: :lol:

جب کوئی حل کے قریب پہنچے لگتا ہے تو انگریزی میں کہتے ہیں۔

" you are getting warmer"

اور اگر حل سے دور جانے لگتا ہے تو کہتے ہیں۔

" you are getting colder"

تو " you are getting warmer" :D
:chill:

02smileyboern.gif

ہائیں - یہ کیا ہے۔ میری پٹائی کیوں ہورہی ہے۔
:p

آپکے ہاں سے اسے اٹھا کر لائی ہوں مزے کا ہے :p سوچا مار دھاڑ والے پہلے بڑے بھیا پر ٹرائی کروں ۔
:lol:
 
تفسیر

محفلین
ماوراء نے کہا:
یہ تو میرا دماغ ہل گیا۔۔ جانے کون سی رگیں۔۔ خون لانے والی رگیں۔۔پھر لے کر جانے والی رگیں۔۔پھر آنے والا خون۔۔۔پھر جانے والا خون۔۔:lol:
تفسیر بھائی۔۔۔آپ کن باتوں پر تفریح لے رہے ہیں؟:roll: :p
ماوراء
دیکھومیرا کیا حشر ہوا۔
میں نےمذاق کیا تھا۔ باجوسے کے“ you are getting warm" ۔ننھی منی نے پٹائی کردی۔ میں بھاگا
01bhago.gif

02smileyboern.gif

چھوٹے بھیا سے کہا اردو میں لکھیں۔
06swordfighter.gif

چھوٹے بھیا نے ہرطرف خون پھلادیا۔
blood.jpg

میں خوب رویا۔
07crying.gif
 
Top