ماہنامہ کمپیوٹنگ اگست 2012 کا شمارہ شائع ہو چکا ہے

علمدار نے 'انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 19, 2012

  1. علمدار

    علمدار محفلین

    مراسلے:
    364
    [​IMG]

    ماہنامہ کمپیوٹنگ کا تازہ شمارہ مارکیٹ میں دستیاب ہے۔ جس میں آپ کمپیوٹر کے حوالے سے کئی دلچسپ اور مفید مضامین پڑھ سکتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,052
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت شکریہ علمدار بھائی۔

    اب کے کافی عرصے بعد شرکت کی ہے آپ نے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. Rehmat_Bangash

    Rehmat_Bangash محفلین

    مراسلے:
    84
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    شکریہ،جناب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت شکریہ علمدار صاحب۔
    جب کمپیوٹنگ کا آغاز ہوا تھا تو میں اس کا باقاعدہ قاری تھا۔ اور میرے پسندیدہ رسالوں میں شامل تھا۔ اس کے اسطرح بند ہوجانے کا مجھے کافی افسوس ہوا تھا۔ کچھ ماہ تک تو امید لگا رکھی کہ شائد اگلے مہینے آجائے۔ پھر امید بالکل ہی دم توڑ گئی۔ اسے دوبارہ شروع کرنے پر میری طرف سے بہت بہت مبارک باد قبول کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. ذوالقرنین

    ذوالقرنین لائبریرین

    مراسلے:
    4,172
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کیا یہ آن لائن دستیاب ہوگا۔ یا اس کے پرانے شمارے ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہونگے۔
     
    • متفق متفق × 1
  6. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بہت شکریہ علمدار اور یہ دوبارہ آغاز کب سے ہوا ہے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  7. Zahid Farid Khawaja

    Zahid Farid Khawaja محفلین

    مراسلے:
    16
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت بہت شکریہ مجھے امید ہے کہ اس میں کافی زیادہ معلومات ملیں گی۔میں اسے کہاں سے خریدوں براہ مہربانی رہنمائی کریں اگر اس کو مفید پایا تو میں اپنے دوستوں کو تحفہ دینا پسند کروں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. امیداورمحبت

    امیداورمحبت محفلین

    مراسلے:
    3,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ابتدائی شمارے میں نے بھیپرھے ہیں ۔۔پھر تو ملا ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,052
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    علمدار بھائی آپ کے کمپیوٹنگ فورم والے ربط پر ایرر آ رہا ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  10. محمدعمر

    محمدعمر محفلین

    مراسلے:
    598
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    یہ ربط دیکھیں شمشاد بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. واصف حسن بیگ

    واصف حسن بیگ محفلین

    مراسلے:
    80
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Pensive
    اس رسالے میں صرف مائکروسوفٹ ($M) ٹیکنالوجی پر اتنا فوکس کیوں ہے؟
     
    • متفق متفق × 1
  12. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ خاص شمارہ ہوگا نا۔:)
    ویسے بالکل ایسا نہیں ہے۔ میں نے اسکے تمام شمارے پڑھےہوئے ہیں۔ اس میں لنکس اور دوسری ٹیکنالوجیز پر بھی کافی لکھا جاتا رہا ہے۔ خاص طور پر لنکس کے حوالے سے کافی اچھے مضامین آتے رہے ہیں۔ جن میں سے ایک تو اپنے شاکر بھائی دوست کا بھی لکھا ہوا پڑھا تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  13. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,081
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    لینکس پر لکھنے والی شخصیت محمد علی مکی کی تھی۔ اس کے بعد میں نے دو ایک بار لکھا۔ اب تو زمانے گزر گئے۔ نہ وہ وقت رہا، نہ جوانی رہی اور نہ شوق رہا۔ چار سال کے بعد کمپیوٹنگ شائع ہو رہا ہے۔ دیکھتے ہیں کیا کرتا ہے، کتنا عرصہ چلتا ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  14. علمدار

    علمدار محفلین

    مراسلے:
    364
    تمام دوستوں کا شکریہ۔ اگست کا شمارہ مارکیٹ میں دستیاب ہے۔ ہماری پوری کوشش ہے کہ پہلے کی طرح کمپیوٹنگ میگزین تمام چھوٹے بڑے شہروں میں دستیاب ہو۔ ان شا اللہ جلد ہم اس کوشش میں کامیاب بھی ہو جائیں گے اور میگزین بھی بروقت قارئین کو ملتا رہے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  15. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,921
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    کیا یہ پی ڈی ایف میں مل سکتا ہے ڈائونلوڈ کے لئے ۔
     
  16. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    دوبارہ بند کروانے کا موڈ ہے؟:)
     

اس صفحے کی تشہیر