ماڈرن کام والی

تعبیر

محفلین
مالکن ؟: کیا ہوا تم تین دن کام پے کیوں نہیں آئی

کام والی : باجی میں نے فیس بک پے سٹیٹس اپ ڈیٹ کر تو دیا تھا کہ میں تین دن کے لیئے گاؤں جا رہی ہوں
 

تعبیر

محفلین
میرے جیسے جو ملک سے باہر رہتے ہیں اور جنہیں کوئی بھی ایس ایم ایس نہیں کرتا تو ان کے لیے ہی پوسٹ کر دیا کریں :)
 
Top