مائیکروسافٹ ورڈ میں ٹیبل آف کانٹینٹ کی ایک مشکل

عبید انصاری نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 29, 2018

  1. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,610
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    السلام علیکم دوستو!
    مائیکروسافٹ ورڈ میں آج ایک فائل پر کام کرتے ہوئے یہ مشکل پیش آرہی ہے کہ جب آٹو میٹک ٹیبل آف کانٹینٹ داخل کرتا ہوں تو ہیڈنگز تو سبھی آجاتی ہیں لیکن ان کے ساتھ صفحہ نمبر نہیں ظاہر ہورہا۔ اس کا کیسے حل کیا جائے؟
    سکرین شاٹ منسلک ہے:
    http://i.imgur.com/9CKggvO.jpg
     
  2. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,610
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    اپڈیٹ کرکے دیکھ لیا؟؟؟
     
  4. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,610
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جی بھائی۔
     
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    اسٹائل شیٹ میں
    Toc1
    پر رائٹ کلک کریں ، موڈیفائی سلیکٹ کریں، پھر کھلنے والی ونڈو میں بائیں جانب سب سے نیچے فارمیٹ کا بٹن دبائیں۔۔۔
    Tab
    سلیکٹ کریں، پھر کھلنے والی ونڈو میں ٹیب اسٹاپ پوزیشن میں ویلیو کو سیٹ کرکے دیکھیں۔۔۔
    لگتا ہے کہ آپ کے پیج کی سیٹنگ ڈسٹرب ہوگئی ہے!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,610
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جی عمران بھائی مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ پیج کی سیٹنگ میں کوئی مسئلہ ہے۔ لیکن آپ کے بتائے ہوئے طریقے سے کوئی افاقہ نہیں۔ مختلف ویلیوز سیٹ کرکے دیکھی ہیں۔
     
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    پھر افاقہ ہوا؟؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,610
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نہیں بھائی۔ اس کی وجہ بھی سمجھ نہیں آئی۔ حالانکہ ہیڈر میں صفحہ نمبر بھی دیا ہوا ہے۔
     
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    مناسب سمجھیں تو فائل ای میل کرسکتے ہیں !!!
     
  10. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,610
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کسی کی امانت ہے اس لیے معذور ہوں۔ آخری حل کے طور پر یہی سوچا کہ نئی فائل بنا کر از سر نو فارمیٹنگ کرلوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,522
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کبھی کبھی یہ مسئلہ مجھے بھی پیش آیا ہے۔ میں اسے دو طریقوں سے حل کرتا ہوں۔ پہلے تو پیج سیٹنگ تبدیل کرتا ہوں یا اس کو لینڈ سکیپ کرتا ہوں اور پھر دوبارہ پورٹریٹ میں تبدیل کر دیتا ہوں. اور آپ ڈیٹ ٹیبل کر دیتا ہوں۔ اگر اس سے کام نہ بنے تو پھر مینوالی نقطوں کو ڈلیٹ کر دیتا ہوں۔ اس صورت میں ٹیبل رائٹ یا لیفٹ الائن ہو جاتا ہے، دائیں بائیں کناروں تک پھیلا ہوا نہیں رہتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر