ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بہوؤں کے لیے نایاب تحفہ ۔۔۔ روٹی میٹک

قیصرانی

لائبریرین
بنگ نے تو شائد بھنگ پی رکھی ہے۔
میں نے ایک بار بنگ کے میپس پر جا کر کوشش کی تھی کچھ تلاش کرنے کی۔ آٹو سجسٹ تھا فیس بک۔ یعنی میپس کی ایپلیکیشن آٹو سجسٹ میں فیس بک دکھا رہی ہے
ویسے گوگل اور بنگ کے بچے کیسے نمونے ہوں گے۔ ڈب کھڑبے سرچ انجنے
 
عمر سیف

محفلین

گو بنگ ۔۔۔۔
بنگ گل ۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ٹھنڈے چاول، ٹھنڈے سموسے گرم کرنے ہوں تو سب سے آسان نسخہ،
ہمسائی کو بھجوا دیں کہ گرم کر دیں۔
ہمسایوں سے بنا کر رکھنی چاہیے۔
 
Top