تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

مقدس

لائبریرین
مجھے لگتا ہے کہ میں ہی ہوں جس کو کچھ سمجھ نہیں آتا۔ یہاں تو ہم سے بھی بڑے بڑے بیٹھے ہیں :rollingonthefloor:
 

لاریب مرزا

محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید نین بھائی!! :D
بہت اچھا کیا جو آپ اس محفل سے جُڑے اور آپ کی برکات سے محفل کی آبادی میں اضافہ ہوا۔ :D
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اردو محفل میں خوش آمدید نین بھائی!! :D
بہت اچھا کیا جو آپ اس محفل سے جُڑے اور آپ کی برکات سے محفل کی آبادی میں اضافہ ہوا۔ :D
میرے بچے ابھی رکن نہیں ہیں۔۔۔ :p
خوش آمدید کہنے کا شکریہ۔۔۔ آپ احباب کی وساطت سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
 
Top