لیپہ، چھم،گنگا چوٹی اور ایل او سی

ابن توقیر

محفلین
شاہ صاحب جیپ کا پنکچر لگارہے تھے جس کا فائدہ اٹھا کر ہم اوپر بازار آگئے۔

43979887492_a6c11172e3_k.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
ریشیاں میں چیک پوسٹ پر انٹری کروائی۔شاہ صاحب نے ہمارے کوائف درج کروائے یوں ہمیں آگے کے سفر کا پروانہ ملا۔

43979867692_987395588e_k.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
لیپہ ٹاپ سے ہوکر جب نیچے کا سفر شروع ہوا ہے تو ہم نے شاہ صاحب سے پوچھا کوئی "گرم پانی" نہیں ملے گا؟
وہ تو انتظار میں بیٹھے تھے فوراً ایک "ریسٹورنٹ" ڈھونڈ لائے کشمیری چائے کے لیے۔
ریسٹورنٹ نامی چیز کے باہر کا منظر

44028505991_8945397a04_k.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
ہمارا ریسٹورنٹ جو اس وقت ہمارے لیے کسی تاج محل سے کم نہ تھا۔گرما گرم اور تازہ تازہ کشمیری چائے نے تھکاوٹ مٹا کر لطف دوبالا کردیا۔

30161332008_91f852ab1c_k.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
شاہ صاحب کہنے لگے چھم آبشار کو چھوڑو یہیں رات رہ لیتے ہیں۔آبشار صبح چلے جانا مگر ہم تو آج ہی آبشار سے ہو کر رات گھر پہنچنے کے خواب دیکھ رہے تھے۔

43310847584_7e1bfd0ed4_k.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
شاہ جی سے وعدہ کیا کہ دوبارہ آئیں گے تو زیادہ دن کے لیے آپ کے پاس رہیں گے۔انہوں نے مزید چند علاقوں کا نام لیا کہ تب وہاں نکلیں گے۔مجال ہے جو گنگا چوٹی کے لیے علاوہ ہمیں کوئی نام یاد رہا ہو۔

43310836574_b70822c891_k.jpg
 
Top