باز گشت ۔یوم مزدور یکم مئی ۔ آسماں سے بھی گراں مزدور کے شانوں کا بوجھ
سید عاطف علی لائبریرین مئی 1، 2022 #41 باز گشت ۔یوم مزدور یکم مئی ۔ آسماں سے بھی گراں مزدور کے شانوں کا بوجھ
سیما علی لائبریرین مئی 1، 2022 #42 سید عاطف علی نے کہا: آج کے گل آج ہی کی نکہتوں کے ہیں امین کل یہ باسی پھول کہلائیں گے، گلدانوں کا بوجھ میں کسے تائب کہوں ،کس کو کہوں توبہ شکن لوگ پھرتے ہیں لیے اب خالی پیمانوں کا بوجھ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت زبردست !! اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین
سید عاطف علی نے کہا: آج کے گل آج ہی کی نکہتوں کے ہیں امین کل یہ باسی پھول کہلائیں گے، گلدانوں کا بوجھ میں کسے تائب کہوں ،کس کو کہوں توبہ شکن لوگ پھرتے ہیں لیے اب خالی پیمانوں کا بوجھ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت زبردست !! اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین