لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

یہ سلسلہ آپ کو کیسا لگا ؟


  • Total voters
    23

تبسم

محفلین
لوگ بھاگنے سے فٹ رہتے ہیں اور ویٹ لوز کرتے ہیں جبکہ یہاں الٹا حال ہے
ہاں میرے ساتھ تو اُلٹا ہی ہے عمر بھائی
اب گھر میں ہوں نا اس لیے دبلی ہو گئی ہوں سب مجھے کھنے لگے ہیں زارا موٹی ہو جاؤ اب کیا غایب ہو نے کا عرادا ہے کیا تمہارا:angel:
 

محمدعمر

محفلین
ہاں میرے ساتھ تو اُلٹا ہی ہے عمر بھائی
اب گھر میں ہوں نا اس لیے دبلی ہو گئی ہوں سب مجھے کھنے لگے ہیں زارا موٹی ہو جاؤ اب کیا غایب ہو نے کا عرادا ہے کیا تمہارا:angel:

تو پھر آپ ضروررررررررررر بھاگا کریں۔ اگر بھاگنا نہ آئے تو گلی میں کسی کتے کو وٹا ماریں پھر دیکھیں:grin:
 
Top