1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

لڑکے روتے نہیں!!!!

امجد میانداد نے 'ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 23, 2014

  1. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,969
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    اسلام و علیکم،

    ایک بہت بہترین پیغام ہم سب کے نام۔

     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    (y)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. x boy

    x boy محفلین

    مراسلے:
    6,208
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Breezy
    کیوں نہیں روتے؟
     
  4. یوسف-2

    یوسف-2 محفلین

    مراسلے:
    4,043
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    کیونکہ، بقول شخصے ع
    مرد کو درد نہیں ہوتا :p
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کیوں، کیا مرد انسان نہیں؟ نہ رونا تو درندگی کی نشانی ہے۔
     
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  6. احمدبسراء

    احمدبسراء محفلین

    مراسلے:
    184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بھائی جان درد تو ہر انسان کو ہوتا ہے لیکن روتا وہ ہے جو کمزور ہوتا ہے۔لیکن یہ بھی زندگی کی ایک سچائی ہے کہ زیادہ ہنسی کے پیچھے ایک درد سے بھرا دل ہوتا ہے۔نرم دل آدمی خود روتا ہے اور پتھر دل شخص دوسروں کو رولاتا ہے۔
     
  7. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    لیکن رونا نفسیاتی طور پر درد کو کم کرتا ہے اور دل میں ایک نئی امنگ پیدا کرتا ہے۔ جوروتا نہیں وہ سنگ دل ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر