لڑکیاں۔۔ہاہاہا

یاز

محفلین
میں کثرت میں وحدت کا قائل ہوں، چار خلفا، چار الہامی کتابیں، چار درویش، چار بیویاں اور بس میں ایک ۔
بقول جناب حافظ صاحب
بحریست بحرِ عشق کہ ہیچش کنارہ نیست
(عشق کا سمندر ایسا سمندر ہے کہ جس کا کوئی کنارہ نہیں ہے)
 
محمد وارث

لائبریرین
بقول جناب حافظ صاحب
بحریست بحرِ عشق کہ ہیچش کنارہ نیست
(عشق کا سمندر ایسا سمندر ہے کہ جس کا کوئی کنارہ نہیں ہے)
جی جی یہ شعر وہی کہہ سکتا ہے جو اس سمندر میں غوطے کھا رہا ہو، ہم جیسا ساحل کا سیاح کہاں یہ جان سکتا ہے۔ یہ وہی حافظ ہیں ناں جنہوں نے کہا تھا
ع ۔ کجا دانند حالِ ما سبکسارانِ ساحل ہا
 
یاز

محفلین
جی جی یہ شعر وہی کہہ سکتا ہے جو اس سمندر میں غوطے کھا رہا ہو، ہم جیسا ساحل کا سیاح کہاں یہ جان سکتا ہے۔ یہ وہی حافظ ہیں ناں جنہوں نے کہا تھا
ع ۔ کجا دانند حالِ ما سبکسارانِ ساحل ہا
بالکل وہی صاحب ہیں جناب۔
می کند حافظ دعائے بشنو آمینے بگو
(حافظ دعا کری جانداں اے، سنو تے آمین آکھو)۔
 
Top