ذرا دیر ہو گئی ۔ بہرحال جواب تو مل گیا ۔ بس اسی ہفتے پاکستان روانگی ہے ۔ لالہ جی رابطہ کرنے کی کوشش کی ہے مگر ہو نہیں پا رہا شاید موصوف ناراض ہیں کسی بات پر ۔۔
وسلام
یہ کس اڑن کھٹولے کی بات ہو رہی ہے؟

آپ سچ کہہ رہے ہیں؟ یا مذاق لکھا ہے
گاڑی کا ایکسیڈنٹ قصدآ تو نہیںکیا![]()
اور یہ بالکل مزاق نہیں گاڑی آگے سے بالکل تباہ حال عوام جیسی ہو چکی ہے ہائے میری 2007 ماڈل کی گاڑی کے بدلے میں تباہ حال ہو جاتا۔
چلو اگلی بار ٹرائی کرتے ہیں کسی اور پر