لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

شمشاد

لائبریرین
آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔

جھوٹ بولے کوا کاٹے ہندوستانی فلمی گانا ہے جو کسی فلمی ہیروئن پر ہی فلمایا گیا تھا، میں اس وجہ سے کہہ رہا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسے بات آپ کی بھی سچ ہے کہ حلوے اور مکھن کے متعلق ان سے زیادہ اور کون جانتا ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یعنی کہ آپ کا مطلب ہے حلوے کو بھی مکھن لگایا جائے۔

اچھا ہے مکھن لگنے کی وجہ سے حلق سے ارام سے اتر جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ڈالڈا صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔ جب مکھن موجود ہے تو ڈالڈا استعمال کرنے کی کیا ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں نہیں کرتے، ہمارے گاؤں میں تو اب بھی گھر کے استعمال کے لیے گُڑ اور شکر بناتے ہیں۔
 
Top